ایک لائن لکھ کر کہانی مکمل کریں

سیما علی

لائبریرین
تین ممالک کی خوبرو حسینائیں پیش کی جائیں!!!
یہ حال میرا جی سا کیوں بنارکھا ہے
اردو شاعری کے عجیب کردار میرا جی کا شعر دیکھتے ہیں۔ بتاتی چلوں کہ میراجی کا اصل نام محمد ثناء اللہ تھا اور وہ لاہور میں پیدا ہوئے۔ اوّل تخلص ”ساحری“ تھا، پھر بنگالی لڑکی ”میرا سین“ کے یک طرفہ عشق میں پاگل ہو کر ”میراجی“ تخلص اختیار کر لیا۔ لمبے لمبے بال، بڑی بڑی مونچھیں، گلے میں مالا، شیروانی پھٹی ہوئی، اوپر نیچے بیک وقت تین تین پتلونیں، شیروانی کی جیبیں کاغذوں سے لدی اور بیاضوں کا پلندہ بغل میں دابے بڑی سڑک پر پھرتا تھا اور چلتے ہوئے ہمیشہ ناک کی سیدھ میں دیکھتتےتھے۔
 
سید عمران

محفلین

ابھی ہمارا ایسا حال نہیں ہے۔۔۔
کیوں کہ میرا سین ہی نہیں ملی۔۔۔
اس کے بعد میرا شین کی باری ہے۔۔۔
پھر میرا صاد۔۔۔
پھر جاکے آئے گا اصل سواد!!!
 
سیما علی

لائبریرین
ایسا نہیں ہے۔۔۔
ایمان سے یہ سارا کام ہے!!!
شکر ہے ۔ یہ تو ہم آپ کو ستاتے ہیں ورنہ آپ بالکل ایسے نہیں کہ پڑھنے گئیے تو میم لے آئے، انڑویو دیا تو اینکر لے آئے۔دم کروانے گئے تو پیرانی لے آئے نام ضرور ہے پر کام ایسے نہیں:):):):):)
 
نہیں جی ہم بالکل ایسے ہی ہیں۔۔۔
بس موقع نہیں ملا۔۔۔
ورنہ کام پورا کرکے آتے!!!
:sigh::sigh::sigh:
 
Top