سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد وارث

لائبریرین
وہ پوچھنا یہ تھا کہ اگر یہ بیان درست ہے تو نون لیگ کے اسپورٹروں کو حج کے اخراجات کی مد میں فی کس کتنی بچت ہوئی ہے؟ :)

vlcsnap-2018-07-13-14h55m01s601_500x245.jpg
 
یاز

محفلین

ویسے تو رانا جی سے کچھ بعید نہیں ہے، لیکن گماں ہے کہ شاید یہ سوشل میڈیا فیکٹری کی تیار کردہ خبر ہو۔
 
"بلا عنوان"
ایک امیدوار ووٹ مانگنے کے لیے ایک عمر رسیدہ شخص کے پاس گیا اور ان کو ایک ہزار روپیہ پکڑواتے ہوئے کہا حاجی صاحب اس بار ووٹ مجھے دیں۔
حاجی صاحب نے کہا : مجھے پیسے نہیں چاہیےووٹ چاہیے تو ایک گدھا لادیں، امیدوار گدھا ڈھونڈنے نکلا مگر کہیں بھی 7ہزار سے کم قیمت پر کوئی گدھا نہیں ملا تو واپس آکر حاجی صاحب سے کہا : مناسب قیمت پر گدھا نہیں ملا کم سے کم 7 ہزار کا ایک گدھا ہے اس لیے میں آپ کو گدھا نہیں دے سکتا ۔
حاجی صاحب نے کہا : بیٹے ووٹ مانگ کر شرمندہ مت کیجئےتمہاری نظر میں ووٹر گدھے سے بھی سستے ہیں ۔
ضمیر مرتا ہے احساس کی خاموشی سے
یہ وہ موت ہے جس کی کوئی قبر نہیں
 
اس میں لطیفہ یا چٹکلا کہاں ہے؟
 
محمد وارث

لائبریرین
مبشر زیدی صاحب چونکہ پڑھے لکھے لیگیے ہیں سو ان کی جگت کمال ہوتی ہے، مگر اندر خانی یہ بھی مانےپڑے ہیں کہ اگلا وزیرِ اعظم عمران خان ہی ہوگا کیونکہ شہباز شریف تو پریشانیاں بھلانے کے لیے نشے کی بجائے کسی اور چیز کا سہارا لیتے ہیں۔ :)
 
مخالفین کیسے نا مانیں، ریاست کی یونیفارمڈ اور سول مشینری ایک ہی مشن کو لیکر 2014 سے لگاتار تگ ودو کر رہے ہیں۔

خلائی مخلوق نے دو لاکھ ساٹھ ہزار ریزرو فوجی 13 جولائی سے 30 جولائی تک آن ڈیوٹی کر لیے ہیں۔ اتنا ریزرو فوجی تو 71 اور کارگل کی جنگ میں بھی نہیں بلایا گیا تھا۔
 
کیا یہ سارے فوجی بیلٹ باکسز کے ساتھ چھیڑ خوانی کریں گے یا ان کو کسی اور مقصد کے لیے بلایا گیا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top