ریحام خان کی کتاب منظر عام پر آ گئی

519808_2200716_updates.jpg

ریحام خان کی کتاب ’’ریحام خان‘‘ منظر عام پر آگئی ہے،کتاب کسی پبلشر نے نہیں چھاپی بلکہ یہ کتاب ایمازون کے ٹیبلٹ کنڈل پر جاری کی گئی ہے۔
519808_3704460_updates.jpg

کتاب میں عمران خان کے ساتھ بطور بیوی گزارے گئے وقت کا ریحام خان نے بڑی تفصیل کے ساتھ تذکرہ کیا ہے جبکہ پی ٹی آئی، مراد سعید اور عمران خان کی نجی زندگی کو بھی کتاب میں موضوع بحث بنایا گیا ہے۔ریحام خان نے کتاب کی قیمت 9 اعشاریہ 99 ڈالر رکھی ہے اور اس کتاب کو صرف آن لائن ہی پڑھا جاسکتا ہے۔
 
پڑھ کر سنسر شدہ خلاصہ یہاں پیش کیجیے گا۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
بھئی میر امطلب یہ ہے کہ اگر کتاب پڑھے بغیر بھی یہ توبہ توبہ والا تبصرہ کر دیا تو امید واثق ہے کہ کتاب کے مندرجات سے توافق پر مایوس نہیں کرے گا۔ :)
 
نایاب

لائبریرین
اللہ ہی جانے کون بشر ہے کون فرشتہ ۔؟
پڑھنے والے ہی بتا پائیں گے کہ کیایہ کتاب مائی فیوڈل لارڈ جیسی ہی ہے ۔۔؟ یا کچھ مختلف ہے ؟
بہت دعائیں
 
IMG_20180712_121625.jpg

کتاب کی ڈیمانڈ کو مد نظر رکھتے ہوئے اس کی قیمت کم کی گئی ہے یا خریدار کم ہونے کی وجہ سے؟
پہلی قیمت تقریباً بارہ ڈالر تھی جو اب 10 ڈالر پر آ گئی
 
(خصوصی طور پر) پاکستانیوں کے لیے ہے اور پاکستانی تو گوگل سرچ ہی 'free download' لکھ کر شروع کرتے ہیں.
 
سید عاطف علی

لائبریرین
IMG_20180712_121625.jpg

کتاب کی ڈیمانڈ کو مد نظر رکھتے ہوئے اس کی قیمت کم کی گئی ہے یا خریدار کم ہونے کی وجہ سے؟
پہلی قیمت تقریباً بارہ ڈالر تھی جو اب 10 ڈالر پر آ گئی
نون لیگ نے یہ خسارہ برداشت کرلیا ہوگا۔
ہمیں تو واٹس ایپ سے پی ڈی ایف موصول ہو گئی ہے۔
یاز !
نون لیگ کے کسی دفتر چلے جائیں تو فوٹو کاپی بھی شاید مل جائے ۔
 
Top