ریحام خان کی کتاب منظر عام پر آ گئی

آصف اثر

معطل
حیرت ہے معزز اراکین میں ابھی بھی سوشل میڈیا کا رُجحان پایا جارہاہے۔۔۔بغیرتوثیق کے خبر آگے نہیں پھیلانی چاہیے۔
363 اور 560 میں صفحات کے ساتھ ساتھ تفصیلات کا بھی واضح فرق ہے۔
 
زیک

مسافر
حیرت ہے معزز اراکین میں ابھی بھی سوشل میڈیا کا رُجحان پایا جارہاہے۔۔۔بغیرتوثیق کے خبر آگے نہیں پھیلانی چاہیے۔
363 اور 560 میں صفحات کے ساتھ ساتھ تفصیلات کا بھی واضح فرق ہے۔
متفق

دوسرے یہ کہ ای بک سیلف پبلش کوئی بھی کر سکتا ہے۔ کیا ریحام خان نے تصدیق کی ہے کہ یہ ان کی کتاب ہے
 
آپ کو ایک کتاب واٹساپ پر موصول ہوتی ہے اور آپ کے پاس کوئی ذریعہ نہیں ہے اس کی اصل یا نقل ہونے کی تصدیق کا تو آپ سب سے پہلے اپنے حلقہ احباب میں ہی اس کا ذکر کریں گے کہ یہ کتاب اور اس کی یہ تفاصیل ہمیں موصول ہوئی ہیں۔ اب اگر ان میں سے کوئی اصل کتاب دیکھ چکا ہے تو آپ کو علم ہو جائے گا کہ آپ کے پاس موجود کتاب نقلی ہے پھر مزے کرو اور مسکرا کے کہو ۔۔۔۔ او مفت کی کتاب میں بھی بے ایمانی۔۔۔ ٹو وا ٹو وا۔۔۔
 
ریحام خان کی کتاب آنے پر بھی وہی والا معاملہ نظر آرہا ہے جیسے مستورات بڑی محنت سے غیبتیں فرما کر اور ایک بات کو اچھا خاصا پروموٹ کر کے آخر میں ارشاد کرتی ہیں 'سانوں کی'.
 
ریحام خان کی کتاب آنے پر بھی وہی والا معاملہ نظر آرہا ہے جیسے مستورات بڑی محنت سے غیبتیں فرما کر اور ایک بات کو اچھا خاصا پروموٹ کر کے آخر میں ارشاد کرتی ہیں 'سانوں کی'.

تے سہئ اے ناں ۔۔۔۔ سانوں کیہ ۔۔۔۔ اک تو کتاب نقلی ملی اب اوپر سے مصالحے والی کوئی بات بھی ناں کرے بندا ۔۔۔ ٹووا ٹووا
 
حمزہ عباسی نے مسلسل ٹی وی پروگرام میں جا کر کافی حد تک کتاب کا ڈنگ نکال دیا تھا۔

دیکھتے ہیں اب بھی کوئی نئی چیز یا انکشاف باقی ہے
 
519808_2200716_updates.jpg

ریحام خان کی کتاب ’’ریحام خان‘‘ منظر عام پر آگئی ہے،کتاب کسی پبلشر نے نہیں چھاپی بلکہ یہ کتاب ایمازون کے ٹیبلٹ کنڈل پر جاری کی گئی ہے۔
519808_3704460_updates.jpg

کتاب میں عمران خان کے ساتھ بطور بیوی گزارے گئے وقت کا ریحام خان نے بڑی تفصیل کے ساتھ تذکرہ کیا ہے جبکہ پی ٹی آئی، مراد سعید اور عمران خان کی نجی زندگی کو بھی کتاب میں موضوع بحث بنایا گیا ہے۔ریحام خان نے کتاب کی قیمت 9 اعشاریہ 99 ڈالر رکھی ہے اور اس کتاب کو صرف آن لائن ہی پڑھا جاسکتا ہے۔
جتنی توجہ ہم پاکستانیوں کی ریحام کی کتاب پر ہے،اگر رحمان کی کتاب پر ہوتی تو شاید آخرت سنور جاتی۔
 
Top