فیفا ورلڈ کپ 2018

بقول شخصے میڈرڈ کیپر کا آیڈیشن فلحال "کورٹئیس" جی جیت گئے ہیں- اب رونالڈو جی کے جانے کے بعد لگتا کہ "امباپے" جی نے بھی شاندار مدعا رکھا ہے یورپئین کلب چمپئینز کے سامنے-
 
فہد اشرف

محفلین
بقول شخصے میڈرڈ کیپر کا آیڈیشن فلحال "کورٹئیس" جی جیت گئے ہیں- اب رونالڈو جی کے جانے کے بعد لگتا کہ "امباپے" جی نے بھی شاندار مدعا رکھا ہے یورپئین کلب چمپئینز کے سامنے-
ہیزارڈ جی کا چانس زیادہ ہے۔ کیونکہ وہ کئی سال سے چیلسی کے ساتھ ہیں اور اب چیلسی انہیں جانے دے سکتی ہے جبکہ امباپے جی ابھی نئے نئے پی ایس جی سے جڑے ہیں۔
 
ہیزارڈ جی کا چانس زیادہ ہے۔ کیونکہ وہ کئی سال سے چیلسی کے ساتھ ہیں اور اب چیلسی انہیں جانے دے سکتی ہے جبکہ امباپے جی ابھی نئے نئے پی ایس جی سے جڑے ہیں۔
ہیزارڈ نے آج بھی بہت اچھی گیم کی ہے، اور کافی مووز بنائیں، جن کا فائدہ نہ اٹھایا جا سکا۔
 
یاز

محفلین
ہم تو ہمیشہ اپنی پسندیدہ ٹیم کے الٹ پیش گوئی کرتے ہیں۔
یا تو اپنی ٹیم جیت جاتی ہے، ورنہ پھر پیشگوئی ہی درست ثابت ہو جاتی ہے۔
 
کروشیا نے کوارٹر فائنل کے تھکے ہوئے گھوڑوں سے ہی سٹارٹ لینے کی ٹھانی ہے- دیکھتے ہیں کہاں تلک ریس میں رہتے ہیں-

تُکا کروشیا 2 انگلینڈ 0

سٹارٹنگ لائن اپس :

Screenshot_20180711_224843_2.png

Screenshot_20180711_224827_2.png
 
Top