تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

م حمزہ

محفلین
سب محفلین بشمول ذمہ داران و غیرذمہ داراں کیلئے ظہرانہ پیش کیا جارہا ہے۔:)

زیک سر کو ذرا زیادہ ہی کھانے کی ضرورت ہے تاکہ ان کے مراسلے اور کمنٹس میٹھے ہو جائیں۔

maxresdefault_1.jpg
 
آخری تدوین:

جاسمن

لائبریرین
لاریب مرزا ! آپ پلیز عرفان سعید اور دوسرے متحرک محفلین کو کچھ ذمہ داریاں تفویض کر دیں۔
اپنے ساتھ اور کسی کو شامل کر لیں۔
میں کل کام کر کر کے بہت تھک گئی ہوں۔اب م حمزہ کی تیار کردہ کشمیری چائے پی رہی ہوں۔
ویسے بھی بڑی آپا کام کرے اور ننھی بہنیں بیٹھ کے دیکھا کئیں تو کچھ اچھی بات نہیں۔
چلو اٹھو شاباش!
 
Top