فرحت کیانی
لائبریرین
وسلام ، فرحت ۔۔ عید بس گزر گئی پتا ہی نہیں چلا آئی اور گئی ۔ جی اسدن میں نے کال کی تھی مگر آپ موبائل سے دورُ کہیں بزی لگ رہی تھیں ۔بعد میں ۔۔ میں بزی ہوگئی کہ امی ۔۔ اور بھائی بھی آئے ہوئے ہیں تو عید کے روز سب ایک ساتھ مصروف رہے ۔ آپکو ایس ایم ایس کیا تھا میں نے ۔
آپ سنائیے ۔ ؟ کوئی نئی تازہ ۔؟
جی اس دن میں واقعی فون سے کافی دور تھی