تیرہویں سالگرہ مذاق ہی مذاق میں

نایاب

لائبریرین
اب اس سے قبل کہ اکمل بھیا گھبرا کے سر کھجاتے :atwitsend: ہم نے انٹرویو شروع کردیا ۔۔
واہ بہت خوب ہے انٹرویو
کر لیا نا آپ نے انٹرویو۔۔۔۔ :)
محترم زیدی بھائی اب جلدی سے آپ حرف چنیں لفظ بنیں اور خود ان سوالوں کے جواب دیں ۔ جن کے جواب نور سعدیہ بٹیا نے خود سے دیئے ۔
ابھی تو شو شروع ہوا ہے۔
سچ کہا محترم بھائی اب دیکھتے ہیں زیدی بھائی کیا جواب لاتے ہیں ۔
 
اکمل زیدی

محفلین

اکمل زیدی

محفلین
محترم بھائی بلا شک توبہ تائب کرنے والے فلاح پاتے ہیں ۔ آپ تائب رہیں لیکن کیا ہے گر ان سوالوں کے جواب دیتے اک بار پھر تائب ہونے کا شرف حاصل کریں ۔
بہت دعائیں
واہ کتنی محبت سے آپ پھندا لگا رہے ہیں۔۔۔خوب ہے ۔ ۔ ۔ :rolleyes:
 
عثمان

محفلین
اکمل زیدی سے میرے بھی کچھ سوالات ہیں انٹرویو کے ضمن میں۔ میرے خیال میں یہی دھاگہ بہتر رہے گا۔

پسندیدہ ببل گم کونسا ہے؟
مچلز ٹافی کہاں زیادہ چپکتی ہے؟ داڑھ میں یا مسوڑے میں؟
پرنس بسکٹ کا کونسا حصہ پہلے کھانا چاہیے؟ کریم والا یا سوکھے والا؟
ایک سانس میں الٹی گنتی گنیں۔ بتائیں کہاں تک پہنچے؟
اُماموُا کیا ہے اور کہاں سے آیا؟
سیل فون کس جیب میں رکھنا چاہیے؟
شنیچی موچیذُکی کو مسئلے کی وضاحت کرنی چاہیے یا نہیں؟
 
سید عمران

مارے گئے پھر تو!!!
 
نور وجدان

یہ وہ محبت نہیں یہ وہ محبت ہے جو بقرعید میں کسی بچے کو گھر لائے ہوے بکرے سے ہوجاتی ہے ۔۔۔ :unsure:

یہ وہ محبت نہیں یہ وہ محبت ہے جو بقرعید میں کسی بچے کو گھر لائے ہوے بکرے سے ہوجاتی ہے ۔۔۔ :unsure:
چلیں جی تمام محفلین کو اجازت ہے محبتیں نچھاور کریں اور اس سلسلے کو محفل کی سالگرہ تک زور و شور سے سب کے سب چلائیں

اکمل بھیا .. انٹرویو کے سوالات کے جوابات ڈیو ہوگئے آپ پر:)
;)
 
شمشاد

لائبریرین
واہ واہ، کیا ہی خود ساختہ انٹرویو ہے۔ لیکن کچھ جلدی نہیں ختم ہو گیا تھا۔
بہر حال دو سال کے بعد یہ لڑی اوپر لانے کا شکریہ۔

اس خوشی میں یہ واٹر کولر آپ کا ہوا۔

Water-Cooler.png
 
Top