ایک جملہ کے لطائف

محمد وارث

لائبریرین
محبت کے اور بھی کئی طریقے ہیں. :)
محبوب کے طور طریقے اپنانا محبت ہے. :)
..
درست فرمایا
زردہ یا پلاؤ کھانا محبت نہیں. نمائش ہے
ضروری نہیں کہ نمائش ہی ہو ۔ انسان کو جس سے محبت ہوتی ہے اس سے منسوب چیزیں بھی اچھی لگتی ہیں۔ اور داتا صاحب کے مزار پر جو لنگر (پلاؤ وغیرہ) ہوتا ہے وہ تو ایصال ثواب کا پلاؤ جسے کھلانا ثواب کا کام ہے ۔
 

عرفان سعید

محفلین
کل رات کا کھانا تیار کرکے میں اپنی بیوی کو خوشگوار سرپرائز دینا چاہتا تھا، لیکن فائر برگیڈ کے ٹرک نے سارے پلان کا بھانڈا پھوڑ دیا۔
 
مذہبی آپ بھی ہیں اور میں بھی ہوں، مذہبی تو ہر مسلمان ہوتا ہے۔
لیکن جن معنوں میں آپ نے انہیں سیاسی کہا۔
؎جدا ہو دین سیاست سے۔۔۔۔۔۔۔۔
مذہبی سے مراد میں اور آپ نہیں ہے حضرت علامہ ڈاکٹر محمد اقبال ؒ ہیں۔
٭ یہ نام میں نے انہیں ہرگز نہیں دیا
 
لیکن جن معنوں میں آپ نے انہیں سیاسی کہا۔
؎جدا ہو دین سیاست سے۔۔۔۔۔۔۔۔
مذہبی سے مراد میں اور آپ نہیں ہے حضرت علامہ ڈاکٹر محمد اقبال ؒ ہیں۔
٭ یہ نام میں نے انہیں ہرگز نہیں دیا
علامہ اقبال ایک سیاسی لیڈر تھے جو اسلام اور مسلمانوں کا درد رکھتے تھے، مگر وہ عالم دین نہیں تھے اگرچہ دین کی اچھی خاصی معلومات رکھتے تھے۔
 
Top