فیفا ورلڈ کپ 2018

میں سمجھا کہ شاید پشاور میں میچ کا رزلٹ نظر آ گیا ہے۔

ایسا ہی سمجھ لیں-
ادارے نے کوالیفائر اور ایشیا کپ کے دوران سعودی ٹیمز کے چند میچز دیکھے تھے جن میں وہ کافی اچھے سے کھیل رہے تھے- اس لئے آج کے جیتنے کے کافی امکانات ہیں- نہیں تو ڈرا با آسانی کھیل جائیں گے- وغیرہ وغیرہ
 
یاز

محفلین

پیوٹن صاحب کو انڈر ایسٹیمیٹ کر رہے ہیں آپ۔
 
محمد وارث

لائبریرین
ابھی تک کے میچ نے کوئی خاص رنگ جمایا نہیں، دونوں ہی ٹیمیں اوسط درجے کا کھیل کھیل رہی ہیں، بال کنٹرول مایوس کن ہے۔
 
Top