فیفا ورلڈ کپ 2018

ابن توقیر

محفلین
امہ کی تو کافی خواہش ہے کہ ان کےخلاف آٹھ دس گول کر لیے جائیں مگر روس مہمان نوازی کررہا تھا۔ مجبوراً دوسرا گول داغ ہی دیا۔
 
ابھی تک کے میچ نے کوئی خاص رنگ جمایا نہیں، دونوں ہی ٹیمیں اوسط درجے کا کھیل کھیل رہی ہیں، بال کنٹرول مایوس کن ہے۔

سیالکوٹیوں نے بال بنایا ہی ایسا ناہنجار ہے کہ اُمہ کے پاؤں پر ہی نہیں چڑھ رہا- اسکے خلاف بھی دھرنا ہوگا-
 
Top