ایک جملہ کے لطائف

Pe7WLvf.jpg

نیز فیس بک اور واٹس ایپ کا ڈی جی نیب بھی ہے۔

اکثر میں نے فیس بک پر لوگوں کے پروفائل پر Works at Poetry لکھا دیکھا ہے۔ اب مجھے سمجھ نہیں آتی کہ آج کل تو نوابوں کا دور بھی نہیں ہے کہ ان کی شان میں قصیدے لکھ کر روزگار کمایا جا سکے، تو معلوم نہیں یہ اپنے خرچے کیسے پورے کرتے ہوں گے؟ :unsure:

یہ بھی شکر ہے کہ لڑکا کچھ نا کچھ تو کرتا ہے. ورنہ وطن عزیز میں حالات یوں ہیں کہ اکثر لڑکوں سے کوئی پوچھے کہ کیا کرتے ہو تو کالر جھاڑ کر کہیں گے:

'وڈے پائین دبئی ہندے نے! '​
 

عرفان سعید

محفلین
غصے سے آگ بگولہ ہوتی ہر عورت کے پیچھے ایک مرد کا ہاتھ ہوتا ہے، جس بیچارے کو بالکل پتا نہیں ہوتا کہ اس نے کیا غلط کیا ہے۔
 
Top