کردار کی مدد سے ناول پہچانیں

محمداحمد

لائبریرین

درست!

بیلے کا سیاہ پھول - حقی صاحب ابھی پی ڈی ایف میں ڈاؤن لوڈ کی ہے۔ بہت پہلے کبھی پڑھی تھی اب پھر سے پڑھ کر دیکھتا ہوں۔ حقی صاحب کا ایک اور ناول اوائل عمری میں پڑھا تھا "وقت کے فاصلے " وہ بھی بہت اچھا لگا تھا اُس وقت!
 
مجھے بھی وقت کے فاصلے بہت اچھا لگا تھا جب میں نے پڑھا تھا اور عشق کا عین کی تو کیا ہی بات ہے!
بیلے کا سیاہ پھول پڑھ کر بتائیے گا کہ کیسا ہے۔ کیونکہ حقی صاحب کے ہاں ڈائیورسٹی بہت ہے۔ بہر حال وہ میرے پسندیدہ مصنفین میں سے ہیں۔
 
جی بالکل اور یہ وہ پہلا ناول تھا جو بچپن میں ہم نے پڑھا۔ آپ کے درست جواب سے کافی سے زیادہ خوشی ہوئی۔

خیر، سلسلہ آگے بڑھاتے ہیں:

ناگ پال
چمپاکلی
میں اگلا سوال کیا دوں کہ یہ پھر رہ گیا! (اور یہ تو آسان ترین بھی ہے۔)
 
آخری تدوین:

بیلے کا سیاہ پھول بہت اچھا تھا ۔ اسی لئے تو اب تک نام ذہن میں موجود ہے۔

ایک وقت مجھے لگا تھا کہ ان کے ہاں بہت ڈائیورسٹی ہے تاہم بعد میں پتہ چلا کہ انہوں نے کچھ تراجم کیے ہیں جو یقیناً ان کے اسلوب سے مختلف ہیں۔

ویسے میرے لئے اب ناولز پڑھنا محال ہی ہوتا جا رہا ہے اور پی ڈی ایف پہلے سے ہی محال تر ہیں۔ :)
 
محمداحمد

لائبریرین
میں اگلا سوال کیا دوں کہ یہ پھر رہ گیا! (اور یہ تو آسان ترین بھی ہے۔)

میں نے تو دون تین ناولز پڑھے ہوئے تھے اُن کا پوچھ لیا۔ اللہ اللہ خیر صلا ۔ :)

آپ کے سوال کا جواب نہیں مل رہا تو اشارے بڑھا دیجے۔ مصنف کا نام وغیرہ یا اور کچھ۔

ویسے کیا یہ ایم اے راحت کا ناول ہے؟
 
اشارہ کیا، ہم نے تو جواب تک اشارے میں لکھ دیا ہے۔
ویسے یہ اے حمید صاحب کا ناول ہے ۔ پانچ ہزار سال سے قبل کے ٹائم فریم میں ہے۔ آج سے آٹھ سال قبل پڑھا تھا اور تب ہمیں بے حد پسند آیا تھا۔
 
جی بالکل اور یہ وہ پہلا ناول تھا جو بچپن میں ہم نے پڑھا۔ آپ کے درست جواب سے کافی سے زیادہ خوشی ہوئی۔

خیر، سلسلہ آگے بڑھاتے ہیں:

ناگ پال
چمپاکلی
اس ناول کا نام ہی چمپا کلی ہے اور اس کے مصنف اے حمید ہیں۔
 
یاز

محفلین
درست!

بیلے کا سیاہ پھول - حقی صاحب ابھی پی ڈی ایف میں ڈاؤن لوڈ کی ہے۔ بہت پہلے کبھی پڑھی تھی اب پھر سے پڑھ کر دیکھتا ہوں۔ حقی صاحب کا ایک اور ناول اوائل عمری میں پڑھا تھا "وقت کے فاصلے " وہ بھی بہت اچھا لگا تھا اُس وقت!

مجھے بھی وقت کے فاصلے بہت اچھا لگا تھا جب میں نے پڑھا تھا اور عشق کا عین کی تو کیا ہی بات ہے!
بیلے کا سیاہ پھول پڑھ کر بتائیے گا کہ کیسا ہے۔ کیونکہ حقی صاحب کے ہاں ڈائیورسٹی بہت ہے۔ بہر حال وہ میرے پسندیدہ مصنفین میں سے ہیں۔

بیلے کا سیاہ پھول بہت اچھا تھا ۔ اسی لئے تو اب تک نام ذہن میں موجود ہے۔

ایک وقت مجھے لگا تھا کہ ان کے ہاں بہت ڈائیورسٹی ہے تاہم بعد میں پتہ چلا کہ انہوں نے کچھ تراجم کیے ہیں جو یقیناً ان کے اسلوب سے مختلف ہیں۔

ویسے میرے لئے اب ناولز پڑھنا محال ہی ہوتا جا رہا ہے اور پی ڈی ایف پہلے سے ہی محال تر ہیں۔ :)
کیا زمانہ یاد دلا دیا بھئی آپ دونوں نے۔ ہم کسی دور میں حقی صاحب کی کہانیوں کا یوں انتظار کیا کرتے تھے جیسے لوگ پہلی تاریخ کو تنخواہ کا کرتے ہیں۔ ہم نے شاید ہی حقی صاحب کا کوئی ناول نہ پڑھا ہو۔
ترجمہ والی کہانیاں طبع زاد نہ تھیں، لیکن ترجمہ کرنا کتنا کمال کا کام ہے، یہ ان کی وفات کے بعد چند دوسرے مصنفین کے ترجمہ کردہ ناول پڑھ کر اندازہ ہوا۔

ہٹلر کی واپسی
انسانی قیامت
پسِ نقاب
پرماتما
ظالم مظلوم
حقی صاحب کے یادگار ترجمہ شدہ ناولز میں سے فقط چند نام ہیں۔۔
 
Top