کردار کی مدد سے ناول پہچانیں

ہمیں بھی نہیں پتا جی اس کا جواب۔
گوگل سے مدد لینے کی کوشش کی تو ایک ناول "اسے ٹوٹ کر ہم نے چاہا" میں زربخت کا کردار موجود ہے۔
ہم نے اسی لیے سوچا تھا کہ اس ناول کے کردار کے نام لکھیں جو گوگل پر نہ ہوں۔
ارے کوئی تو ہوگا جس نے خلافت راشدہ کے دور کا یہ شاہکار ناول پڑھا ہو!
 
Top