سیاسی منظر نامہ

میری دلی خواہش ہے کہ مجھے پنجابی آجائے
اس نظم کی اصل پنجابی ہے
دو گلاں ہون گئیاں
‏پوت تو فوج اچ بھرتی کیوں نہیں ہندا.
ابا جے میں فوج اچ بھرتی ہوگیا
تےدو گلاں ہون گئیاں
یاں تے میں دشمن نو مار دیاں گا
‏یاں آپ مر جاؤان گا
جےتےمیں دشمن نو مار دیتا تاں تاٹھیک اے
پر جےمیں آپ مر گیا
فیر دو گلاں ہون گئیاں
یاں تےمینوں دفنا دیئن گےیا ساڑ دیئن گے
‏جے تے ساڑ دیتا فیر تے ٹھیک اے
پر جے دفنا دیتا
فیر دو گلاں ہون گئیاں
یاں تے میری قبر تے سرو دا بوٹا اُگے گا یا بُہڑ دا
فیر دو گلاں ہون گیاں
یا تے بُہڑ دے بوٹے دا تیل بنے گا یاں صابن
‏جے تے منڈا نہاؤو فیر تے ٹھیک اے
پر جے کُڑی نہاؤو تے مینوں بڑی شرم آؤو
 
فاخر رضا

محفلین

کراچی پہنچتے پہنچتے یہ لطیفہ بھی مہاجر ہوچکا تھا لہٰذا اردو ہی میں سنا تھا
کمال کی زبان ہی پنجابی
 
فرقان احمد

محفلین
کیا فوج نے بندوق رکھ کر مہرہ بنایا تھا؟ اپنے ذاتی مفادات کی خاطر اپنی مرضی سے مہرہ بنے تھے
اِن کی غلطی ہوئی کہ بنے۔ مناسب ہو گا کہ بنانے والوں کو بھی تمغہ دیجیے۔ میاں صاحب جو کچھ بھی ہیں، قوم کے لیے خاکیان کا تحفہ ہیں۔ :)
 
شاہد شاہ

محفلین
غلطی؟ جی نہیں انکو آئی ایس آئی نے پیسے آفر کئے اور وہ بک گئے۔ یہ تو بالکل ٹھیک قدم تھا۔ ہر پاکستانی کو ایسا ہی کرنا چاہیے۔ غلطی تو تب ہوتی اگر وہ پیسے نہ لیتے اور فوج کا بھانڈا پھوڑ دیتے۔ جیسا کہ آجکل کر رہے ہیں۔

یعنی نواز شریف صاحب نے گناہِ عظیم کیا، مان لیا۔ خاکیوں نے پیسے بانٹے کیوں؟ سبب پر توجہ دیں گے تو آپ کو افاقہ ہو گا۔ :)
 
شاہد شاہ

محفلین
خاکی کونسا دودھ کے دھلے ہیں؟ وہ بھی اپنے ہی ہم وطن پاکستانی ہیں یعنی کرپٹ ہیں۔ قدرت کا کیسا انتقام ہے۔ ایک طرف اصغر خان کیس میں پیسے لینے والے روز نیب میں پیشیاں بھگت رہے ہیں۔ تو دوسری پیسے دینے والے جرنیلوں کی ایف آئی اے کلاسیں لے رہی ہے۔ مگر نون لیگی بیانیہ یہیط

یہ بات درست ہے۔ اسے کہتے ہیں، مکافاتِ عمل!
 
شاہد شاہ

محفلین
خاکی کونسا دودھ کے دھلے ہیں؟ وہ بھی اپنے ہی ہم وطن پاکستانی ہیں یعنی کرپٹ ہیں۔ قدرت کا کیسا انتقام ہے۔ ایک طرف اصغر خان کیس میں پیسے لینے والے روز نیب میں پیشیاں بھگت رہے ہیں۔ تو دوسری پیسے دینے والے جرنیلوں کی ایف آئی اے کلاسیں لے رہی ہے۔ مگر نون لیگی بیانیہ یہی ہے کہ نواز شریف کو مار دیا، جرنیلوں کو چھوڑ دیا۔
Former army, ISI chiefs quizzed by FIA in relation to Asghar Khan case - Pakistan - DAWN.COM
یعنی نواز شریف صاحب نے گناہِ عظیم کیا، مان لیا۔ خاکیوں نے پیسے بانٹے کیوں؟ سبب پر توجہ دیں گے تو آپ کو افاقہ ہو گا۔ :)
 
شاہد شاہ

محفلین
آپکے نزدیک مکافات عمل۔ ہمارے نزدیک عوامی دباؤ۔ عمران خان نے نواز شریف کو تنگ کر کر کے پہلے سپریم کورٹ میں ذلیل کر وایا، اب نیب میں کر وا رہا ہے۔
اب دباؤ ڈالا گیا کہا اصغر خان کیسے کھولو اور جو جو ملوث ہے اسے سزا دو۔ اور دیکھیں اسمیں شامل جرنیلوں کی تفتیش شروع ہو گئی۔ یہ مکافات عمل نہیں انصافینز کا دباؤ ہے جس نے سیاست دان اور اسٹیبلشمنٹ دونوں کو ڈھیر کر دیا ہے۔
یہ بات درست ہے۔ اسے کہتے ہیں، مکافاتِ عمل!
 
فرقان احمد

محفلین
آپکے نزدیک مکافات عمل۔ ہمارے نزدیک عوامی دباؤ۔ عمران خان نے نواز شریف کو تنگ کر کر کے پہلے سپریم کورٹ میں ذلیل کر وایا، اب نیب میں کر وا رہا ہے۔
اب دباؤ ڈالا گیا کہا اصغر خان کیسے کھولو اور جو جو ملوث ہے اسے سزا دو۔ اور دیکھیں اسمیں شامل جرنیلوں کی تفتیش شروع ہو گئی۔ یہ مکافات عمل نہیں انصافینز کا دباؤ ہے جس نے سیاست دان اور اسٹیبلشمنٹ دونوں کو ڈھیر کر دیا ہے۔
ہمیں آپ کے تبصرے سے اتفاق نہیں ہے، بصد معذرت عرض ہے۔
 
شاہد شاہ

محفلین
یہ کیا کہ دیا آپ نے
اب دیکھیں یہ کیا کرتے ہیں
منوا کر ہی چھوڑیں گے
مغرب میں agree to disagree والا فارمولا چلتا ہے۔ بحث برائے بحث کا ہم لوگ حصہ نہیں بنتے۔ اصغر خان کیس میں بھی نواز شریف کا نام ہے۔ اگر اسٹیبلشمنٹ اپنے دو جرنیل شہید کرکے یہاں بھی نواز شریف کو پھنسا دے تو خان صاحب کے وارے نیارے ہو جانے ہیں۔
کتنا مزہ آئے گا۔ سپریم کورٹ میں ذلیل، نیب میں ذلیل اور پھر ایف آئی اے ذلیل کرے گا۔ اس شدید ذلت کیساتھ اک واری فیر شیر کے نعرے لگیں گے۔ کیسا حسین منظر ہوگا۔
لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے، ہم دیکھیں گے۔ جب میاں اچھالے جائیں گے، جب درانی گرائے جائیں گے۔ لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے۔
جب راج کریگی خلق انصاف۔ جو میں تو ہوں پر تم نہیں ہو۔۔۔
 
میں کسی صورت عمران خان کو ووٹ نہیں دوں گا
وہ ایک کرپٹ نواز پہروپیا ہے
اس کی تھیلی میں سارے گندے انڈے بھرے ہوئے ہیں
اس کی ایک صوبے کی حکومت جب فیل ہوگئی تو سینٹر میں کیا چلائے گا
اس کا ماضی جیسا ہے مستقبل بھی ویسا ہی ہوگا
 
شاہد شاہ

محفلین
فاخر رضا اسٹیبلشمنٹ نے تحریک انصاف کو ووٹ دے دیا ہے۔ اب آپ جس مرضی کو ووٹ دیں کچھ فرق نہیں پڑے گا۔ پاکستان میں جیتتا وہی ہے جس کے ساتھ اسٹیبلشمنٹ ہو۔ اب آپ لوگ اصلی ٹینکوں کے آگے لیٹنے سے تو رہے۔ اسی کے آگے لیٹ جائیں
 
شاہد شاہ

محفلین
یاز کیسی باتیں کرتے ہیں۔ نون لیگ دو تہائی اکثریت کیساتھ اسٹیبلشمنٹ کا بال بیکا نہیں کر سکی، اب کیا تیر مار لیگی جب تحریک انصاف اپنے عروج پر ہے
 
Top