تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

یاز

محفلین
لیجیئے ۔ دو عظیم محفلی شخصیات میں بھی پوچھ ہی لیتا ہوں وہ بھی ایک ہی مراسلے میں شاید نظریاتی بھائی ہیں ۔اور اس یقین کے ساتھ کہ۔۔۔ میں اس کا نام نہ لوں پھر بھی لوگ پہچانیں ۔۔۔جو نہ بوجھے اس سے کٹی ۔

پہلی شخصیت۔
دہشت گردی۔(اور بس :) )
دوسری شخصیت
یہ بھی دہشت گردی (مگر ساتھ میں امریکہ :) )
ہاہاہا وغیرہ
مکرمی اقبال جہانگیر
اور عزیزم فواد صاحب
 
Top