نون لیگ کے کریڈٹ پر کیا ہے؟ رعایت اللہ فاروقی

الف نظامی

لائبریرین
نون لیگ کے کریڈٹ پر چیزیں تو بہت ہیں لیکن چار بہت اہم ہیں۔
پہلے نمبر پر 2013ء کی دہشت گردی کے اعداد و شمار دیکھ لیجئے اور آج کے دیکھ لیجئے۔
دوسرے نمبر پر لوڈ شیڈنگ کی بھی پانچ سال قبل کی اور آج کی صورتحال دیکھ لیجئے۔
تب صنعتوں تک میں لوڈشیڈنگ تھی اور گھروں میں تو 18 گھنٹے تک تھی، پچھلے دو سال سے صنعتوں کے لئے زیرو لوڈشیڈنگ ہے جبکہ آبادیوں میں کمترین سطح پر ہے۔
تیسری چیز وہ خلاء سے نظر آنے والی کئی کئی کلومیٹر طویل سی این جی قطاریں ہیں جو اب کہیں بھی نظر نہیں آتیں۔

چوتھی چیز درجن سے زائد میگا پروجیکٹس ہیں۔ یہی وہ کار کردگی ہے جس کی بنا پر نون لیگ کو ہرانے کے لئے ثاقب نثار کے ذریعے پری پول ریگنگ کروائی جا رہی ہے۔
 
الف نظامی

لائبریرین
1997 سے لے کر 2013 تک پاکستان میں موٹرویز کی کل لمبائی لگ بھگ 600 کلومیٹر تھی (پشاور تا فیصل آباد)، جن میں سے بھی 360 کلومیٹر موٹروے ن لیگ ہی نے بنائی تھی۔ آج ملک میں موٹرویز کے جو پراجیکٹس زیر تعمیر ہیں عنقریب انکی تکمیل ہونے پر ملک میں موٹروے کی لمبائی 2400 کلومیٹر تک ہوجائے گی۔ یہ بھی بس ایک اتفاق ہے تاکہ لوگ پوچھ سکیں کہ
"انہوں نے کیا کیا ہے؟"
(زاہد مغل)
 
فرقان احمد

محفلین
نون لیگ کے کریڈٹ پر چیزیں تو بہت ہیں لیکن چار بہت اہم ہیں۔
پہلے نمبر پر 2013ء کی دہشت گردی کے اعداد و شمار دیکھ لیجئے اور آج کے دیکھ لیجئے۔
دوسرے نمبر پر لوڈ شیڈنگ کی بھی پانچ سال قبل کی اور آج کی صورتحال دیکھ لیجئے۔
تب صنعتوں تک میں لوڈشیڈنگ تھی اور گھروں میں تو 18 گھنٹے تک تھی، پچھلے دو سال سے صنعتوں کے لئے زیرو لوڈشیڈنگ ہے جبکہ آبادیوں میں کمترین سطح پر ہے۔
تیسری چیز وہ خلاء سے نظر آنے والی کئی کئی کلومیٹر طویل سی این جی قطاریں ہیں جو اب کہیں بھی نظر نہیں آتیں۔

چوتھی چیز درجن سے زائد میگا پروجیکٹس ہیں۔ یہی وہ کار کردگی ہے جس کی بنا پر نون لیگ کو ہرانے کے لئے ثاقب نثار کے ذریعے پری پول ریگنگ کروائی جا رہی ہے۔
قبلہ نظامی صاحب! آپ کا اکاؤنٹ ہیک تو نہیں ہو گیا کہیں! :)
 
الف نظامی

لائبریرین
قبلہ نظامی صاحب! آپ کا اکاؤنٹ ہیک تو نہیں ہو گیا کہیں! :)
ن لیگ کے کاموں پر پہلے بھی میرے کئی تھریڈ موجود ہیں بہرحال اگر آپ اس تھریڈ کا مقصد جاننا چاہتے ہیں تو
1-FYI
2- اتنی وسعت قلبی رکھ لیجیے کہ مخالف کی اچھائی بھی بیان کر سکیں۔ برائیاں تو اکثر بیان کرتے ہیں۔
3- بین المذاہب ہم آہنگی ، بین المسالک ہم آہنگی کی طرز پر بین السیاسی جماعت ہم آہنگی اصطلاح کو رائج کرنے کی ایک کوشش
 
آخری تدوین:

فرقان احمد

محفلین
ن لیگ کے کاموں پر پہلے بھی میرے کئی تھریڈ موجود ہے بہرحال اگر آپ اس تھریڈ کا مقصد جاننا چاہتے ہیں تو
1-FYI
2- اتنی وسعت قلبی رکھ لیجیے کہ مخالف کی اچھائی بھی بیان کر سکیں۔ برائیاں تو اکثر بیان کرتے ہیں۔
3- بین المذاہب ہم آہنگی ، بین المسالک ہم آہنگی کی طرز پر بین السیاسی جماعت ہم آہنگی اصطلاح کو رائج کرنے کی ایک کوشش
قابلِ صد ستائش!
 
نون لیگ کے کریڈٹ پر چیزیں تو بہت ہیں لیکن چار بہت اہم ہیں۔
پہلے نمبر پر 2013ء کی دہشت گردی کے اعداد و شمار دیکھ لیجئے اور آج کے دیکھ لیجئے۔
دوسرے نمبر پر لوڈ شیڈنگ کی بھی پانچ سال قبل کی اور آج کی صورتحال دیکھ لیجئے۔
تب صنعتوں تک میں لوڈشیڈنگ تھی اور گھروں میں تو 18 گھنٹے تک تھی، پچھلے دو سال سے صنعتوں کے لئے زیرو لوڈشیڈنگ ہے جبکہ آبادیوں میں کمترین سطح پر ہے۔
تیسری چیز وہ خلاء سے نظر آنے والی کئی کئی کلومیٹر طویل سی این جی قطاریں ہیں جو اب کہیں بھی نظر نہیں آتیں۔

چوتھی چیز درجن سے زائد میگا پروجیکٹس ہیں۔ یہی وہ کار کردگی ہے جس کی بنا پر نون لیگ کو ہرانے کے لئے ثاقب نثار کے ذریعے پری پول ریگنگ کروائی جا رہی ہے۔
یہ تو کسی رعایت اللہ فاروقی صاحب کی ذاتی رائے ہے ۔ کیا اس فورم کی اکثریت بھی ایسا ہی سوچتی ہے اس کے لئے کوئی پول والا دھاگہ بنا لیجئے تاکہ اندازہ ہو سکے کہ لوڈ شیڈنگ اور سی ان جی کا مسئلہ کس قدر حل ہوچکا ہے؟
 
جانے بھی دیجیے اب اس قوم کے مسائل عمران خان اور آصف علی زرداری حل کریں گے نا

میرے رائے میں نئی حکومت کے کرنے کا اصل کام:
  • ماحول دوست بجلی کے پلانٹ لگانا یعنی (پانی ، شمسی توانائی اور ہوا سے بجلی پیدا کرنا)
  • چھوٹے بڑے ڈیم بنانا تا کہ پانی کی کمی پر قابو پایا جا سکے اور پانی سے بجلی بنائی جا سکے جو سستی بھی ہوگی اور ماحول دوست بھی
  • کثیر پیمانے پر شجر کاری کرنا تا کہ ملک کو موسمیاتی تبدیلیوں سے پیدا شدہ مسائل سے بچایا جا سکے
  • نئے صوبے بنائے جائیں
  • مقامی حکومتوں (لوکل گورنمنٹ) کے نظام کو تشکیل دینا
 
آخری تدوین:

فرقان احمد

محفلین
یہ تو کسی رعایت اللہ فاروقی صاحب کی ذاتی رائے ہے ۔ کیا اس فورم کی اکثریت بھی ایسا ہی سوچتی ہے اس کے لئے کوئی پول والا دھاگہ بنا لیجئے تاکہ اندازہ ہو سکے کہ لوڈ شیڈنگ اور سی ان جی کا مسئلہ کس قدر حل ہوچکا ہے؟
لیں جی، اب رعایت صاحب اتنی رعایت بھی نہ دیں۔ لوڈشیڈنگ پہلے زیادہ تھی، اب کم ہے۔ کراچی کے ساتھ اس حوالے سے ظلم ہو رہا ہے یا شاید بدانتظامی ہے۔ تاہم، لوڈشیڈنگ ختم نہ کی جا سکی۔ یہ دعویٰ یوں بھی بہت بڑا تھا اور ہمیں اس حوالے سے حکومت سے زیادہ توقعات بھی نہ تھیں۔
 
پچھلے کچھ دنوں سے تو اسلام آباد میں بھی لوڈ شیڈنگ نے زور پکڑا ہوا ہے۔ مختلف علاقوں میں چھ سے آٹھ گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ ہے۔
 
الف نظامی

لائبریرین

ربیع م

محفلین
یہ تو کسی رعایت اللہ فاروقی صاحب کی ذاتی رائے ہے ۔ کیا اس فورم کی اکثریت بھی ایسا ہی سوچتی ہے اس کے لئے کوئی پول والا دھاگہ بنا لیجئے تاکہ اندازہ ہو سکے کہ لوڈ شیڈنگ اور سی ان جی کا مسئلہ کس قدر حل ہوچکا ہے؟
یہ رعایت اللہ فاروقی صاحب صالح ظافر کے قریب قریب کی چیز ہیں،
لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ ابھی بھی کافی حد تک باقی ہے البتہ صورتحال 2013 سے نسبتا بہتر ہے بہرحال جو دعوے نون لیگ کی جانب سے کئے گئے تھے ان کے مقابلے میں یہ کارکردگی نہ ہونے کے برابر ہے.
جہاں تک سی این جی کا مسئلہ ہے تو میرے خیال میں اکثر گاڑیاں سی این جی سے توبہ تائب ہو چکی ہیں اسی وجہ سے اب شاید لمبی قطاریں دکھائی نہیں دیتیں اکثر سی این جی اسٹیشنز بند ہو چکے ہیں.
یہ سی این جی کا تحفہ بھی مشرف صاحب کا ہی عطا کردہ ہے.
 
فرقان احمد

محفلین
اگر کسی دن ہمارے علاقے میں مقررہ وقت پر لوڈشیڈنگ نہ ہو تو طبیعت میں عجیب سی بے چینی پیدا ہوجاتی ہے ۔دل کی ڈھرکن بے ترتیب ہونے لگتی ہے ۔
آپ کی اس ڈھرکن کا علاج صرف [URL="https://www.urduweb.org/mehfil/members/13386/"]سید عمران[/URL] بھیا کے پاس ہے۔
 
Top