آج کی تصویر

شاہد شاہ

محفلین
تصویر کے اوپر والے دائیں کونے میں پاکستانی جھنڈے کے ساتھ چیک ریپبلک کا جھنڈا بننا تھا، "افلاطونوں" نے "چیک میٹ (شطرنج)" کا جھنڈا بنا دیا!

13902534_10208284629568018_5429594928524013096_n.jpg

اشتہار کا متن بھی اگر گوگل ٹرانسلیٹ ہوا تو چیک وزیر اعظم کا کیا بنے گا؟
 
Top