سیاسی چٹکلے اور لطائف

کنوینشن مسلم لیگ، اسلامی جمہوری اتحاد، مسلم لیگ (ق)،ملی مسلم لیگ، تحریک لبیک اور آزاد گروپ جیسی کنگز پارٹی بنانے والے ادارے کی نئی فخریہ پیشکش ’بلوچستان عوامی پارٹی‘ ۔
 

شاہد شاہ

محفلین
عدالتیں بادی النظر پر چل رہی ہے اور ہیرے تصورات پر ۔۔۔ کمال است جی
ہیرے جواہرات سے بادی النظر، جب نواز شریف کا کوئی کاروبار نہیں تھا تو لندن فلیٹس کہاں سے آ گئے، منی ٹریل نکالیں
F8428788-_CB74-4_F20-_B837-_BACC2_F84_C24_D.jpg
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top