تعارف میں کون ہوں؟

میری طرف سے سیدعمران اور فہداشرف کو شکریہ قبول ہو۔دیگر صورت احوال یہ ہیں کہ سنجیدہ زندگی گذارنے کا ہنر مجھے نہیں آتا عمران بھائی ۔میں تو ہنسی مذاق کی انہی عادتوں سے یاروں میں مشہور ہوں، آپ سب لوگ میرے یار ہی تو ہیں ۔ہیں ناں؟
 
ہادیہ

محفلین
خوش آمدید محترم
اورتعلیم کا بتائیے۔۔کہاں تک حاصل کی تعلیم؟ اور کیوں حاصل کی؟ یہاں کوئی مارکس یا سی جی پی اے نہیں پوچھتا۔۔ کہ کس کلاس میں کیسا رہا رزلٹ۔۔البتہ تعلیم کا ذکر آپ گول کرگئے ہیں۔۔وہ بھی ذکر کرکے۔۔ بتانا مناسب سمجھیں تو بتادیں۔۔۔
 
ہادیہ صاحبہ آپ اپنے سوالوں کا کوٹہ جلد ہی ختم کرنے پر تلی ہوئی ہیں کیونکہ الاٹٹڈ دس سوالوں میں سے تین تو آپ نے پوچھ ہی لیے ، حالانکہ آپ کو بتایا گیا تھا کہ تمام سوالات کے نمبر مساوی ہیں۔
So as we all know ...Ladies first تو عرض ہے کہ انٹر کامرس تک تو اب تک جھک ماری ہے آگے گاڈ اونلی نوز اباؤٹ فیوچر۔
ہوپ دس آنسرس کویسچن۔
چوہدری صاحب ،آپ مجھے صرف سلو جان کہہ کر بھی بلاسکتے ہیں۔ خادم عینک والے جن کی طرح آپ کا حقہ تازہ کرنے پہنچ جائے گا ،بس ذرا للکار مولا جٹ والی ہوتو مزا آجائے ،قسم سے ۔
 
کوشش کیجیے کہ یہاں اردو ہی استعمال ہو۔ اور اگر بہت ہی ضروری ہو تو پھر انگریزی کو انگریزی میں ہی لکھیں، اور درست لکھیں۔
سرخ کیے گئے الفاظ کی صرف پوزیشن بدلنے سے ہی مطلب بدل گیا ہے۔ کوشش کریں کہ مکمل بات اردو میں ہی کریں۔ اور املا کا خیال رکھیں۔
 
محفل میں خوش آمدید ۔۔۔
اور سلیم کیا حال ہے۔۔۔
آتے ہی چٹاخ پٹاخ۔۔۔
لگتا ہے کافی دیرینہ یارانے ہیں!!!
:jokingly::jokingly::jokingly:
عمران بھائی جان ،آپ کی چٹاخ پٹاخ نے مجھے بچپن میں استانی کے طماچوں کی یاد دلادی ۔سچ بتائیے ناں ،کیا کبھی آپ کو بھی یاد آتے ہیں ؟
 
Top