لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

screenshot_454.png
 
پنجاب میں ہی کہتے ہیں جی۔ اصل روایت "چیونٹی کا آٹا گر گیا ہے" کہنے کی ہے۔
چیونٹی کے انتقال پرملال کے بارے میں پہلی بار پڑھا تو نقیبی صاحب سے پوچھا لیکن شاید وہ صرف کاپی پیسٹ ہی کر پائے ہیں۔
ہوبہو پنجابی متن یہ رہا: "کیڑی دا آٹا ڈُل گیا اے"
اے تے ہوورے کنھی کوئی واری اپنا وی ڈُلیا ہونا۔
 
یہ کس معاشرے یا ثقافت میں کہا جاتا ہے ؟
یہ جملہ کسی معاشرے یا ثقافت کا حصہ نہیں البتہ ہم نے اکثر یہ جملہ محاورے کے طور پر سنا ہے,اکثر اوقات بچوں کے گرنے پر چوٹ لگ جاتی ہے تو بچوں کی چوٹ پر سے توجہ ہٹانے کے لیے یہ محاورہ بولا جاتاہے۔
چیونٹی کے انتقال پرملال کے بارے میں پہلی بار پڑھا تو نقیبی صاحب سے پوچھا لیکن شاید وہ صرف کاپی پیسٹ ہی کر پائے ہیں۔
چوہدری جی اس وقت مصروفیات کی وجہ سے جواب نہیں دے سکا تھا,یہ کاپی پیسٹ نہیں تصویر اپلوڈ کی ہے۔
 
لگتا ہے کہ ایزی لوڈ کی بجائے "مشکل لوڈ" ہو رہا ہے۔

آپ سے درخواست ہے کہ جس بھی بینک سے مستفید ہو رہے ہیں اسکی ایپ ڈاؤنلوڈ کر لیں لوڈ کبھی بھی مشکل نہ ہوگا- البتہ زوجہ ماجدہ کو اسکی خبر نہ ہونے دیں ورنہ آپکے اکاؤنٹ پر بھاری پڑ سکتا ہے- وغیرہ وغیرہ
 
Top