نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

جیہ

لائبریرین
فردوسی

شاہنامہ فردوسی کے خالق ۔ محمود غزنوی نے ایک شعر پر ایک اشرفی دینے کا وعدہ کیا تھا۔ فردوسی نے شاہنامے کے ایک لاکھ شعر لکھے مگر محمود نے وعدہ پورا نہ کیا

د
 
حسن علوی

محفلین
فردوسی

شاہنامہ فردوسی کے خالق ۔ محمود غزنوی نے ایک شعر پر ایک اشرفی دینے کا وعدہ کیا تھا۔ فردوسی نے شاہنامے کے ایک لاکھ شعر لکھے مگر محمود نے وعدہ پورا نہ کیا

د
داہر (یا راجہ داہر- ہندو بادشاہ جسے ٹیپو سلطان نے شکست دیکر دیبل فتح کیا )
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top