سادہ سا سوال ہے !

آپ سے آج کل بھابھی برتن دُھلوا رہی ہیں کیا جو سارے سوال ہی برتنوں سے ریلیٹڈ پوچھ رہے ہیں؟؟
بالا مراسلے کو ملاحظہ کرنے کے بعد ، پہلے ہی سے متبسم ، مابدولت خودکوایک درودیوارشکن قہقہہ بلندکرنے سے باوجودسعیء بسیارناروک سکے اورجس کی شدت ارتعاش سے حسب معمول درودیوار توکجا ،تاہم مابدولت کا قلب اختلاج زدہ خودہی لرزہ براندام ہوکررہ گیا۔:):)
 
ہادیہ

محفلین

اللہ اکبر۔۔۔:rollingonthefloor:
اتنے مشکل تو برتن دھونے نہیں ہیں جتنے مشکل آپ کے مراسلے ہوتے ہیں ۔ پھر ان کو سمجھنا۔۔ اففف:laugh:
ویسے بھیا آپ کا "دل" بہت زیادہ کمزور تو نہیں۔ :confused2:
ہر مراسلے میں تو اختلاج قلب اور لرزنا اور پتہ نہیں کیا کیا ہوجاتا ہے آپ کو:laugh:
 
عثمان

محفلین
‏بہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
یہ جو ڈنر سیٹ ہوتا ہے کیا اسے لنچ کے وقت بھی استعمال کرسکتے ہیں ؟

نوٹ : آپ بھی اس طرح کے سوال پوچھ سکتے ہیں :)
ڈنر سے مراد دوپہر یا رات دونوں کا کھانا ہو سکتا ہے۔
یہ Supper ہے جس سے مراد محض رات کا کھانا ہے۔ :)
 
محمد وارث

لائبریرین
جی ہاں سفید رنگ والے سفید گلابی اور کالے والے کالے گلابی، اور جہاں سے مچھلی یا دودھ کا دل چاہے وہیں ڈیزائن ڈال دیتے ہیں۔ :)
ہممم کسی ڈب کھڑبے سے ہی پوچھنا پڑے گا کہ بھائی رے تونے ایسی حرکت کی تھی یا نہیں۔ اگر وہ ناراض نہ ہوا تو
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top