آج کی تصویر

فرقان احمد

محفلین
پہلے پتا تو چلے معاملہ کیا ہے...
پھر ریٹنگ بھی دیکھی جائے گی!!!
پوسٹ کرنے والے صاحب کو 'ناپسندیدہ' کی ریٹنگز سے نوازا گیا؛ اور پوسٹ کرنے والے صاحب نے بدلے میں غصہ آپ پر اتار دیا، میچ برابر ہو گیا! :) اگر جی میں ہے تو ایک بار پھر پوچھ لیجیے۔ :) صاحب! آج کل شعروں پر 'مضحکہ خیز' کی ریٹنگز دی جا رہی ہے؛ تو پھر؟ یہ تو معاملہ بھی کچھ ایسا خاص نہیں! :)
 
سید عمران

ساری کتھا سنادی...
پر کسی نے اتنا آسان سا جواب نہ دیا کہ...
اس پوسٹ میں ایسا کیا ہے کہ منفی ریٹنگ دینی پڑی!!!
 
فرقان احمد

محفلین
ساری کتھا سنادی...
پر کسی نے اتنا آسان سا جواب نہ دیا کہ...
اس پوسٹ میں ایسا کیا ہے کہ منفی ریٹنگ دینی پڑی!!!
اب تو جی میں ہے کہ آپ کو محفل کی تاریخ میں پہلی بار ہم منفی ریٹنگ سے نواز دیں؛ اتنی سادہ اور آسان سی بات آپ کی سمجھ میں نہ آئی، شاہ صاحب! :)
 
فرقان احمد

محفلین
وادیء نیلم، آزاد کشمیر
neelum_valley.jpg
 
Muhammad Qader Ali

محفلین
FB_IMG_1513088027388.jpg

پاک فوج نے پاکستان اور پاکستانیوں کی خاطر بیشمار قربانیاں دی ہیں اس کے لیئے ہم پاکستانی بڑے فخر سے اپنی پاک فوج کا شکر ادا کرتے ہیں
 
کبھی حسن ظن بھی رکھ لیناچاہیے!!!

مطلب ؟ کیا آپ نے میری بات سے یہ سمجھا کہ مجھے صاحب قبر کی کرامات پہ شک ہے؟ یا آپ کا یہ خیال ہے کہ کرامات اور معجزے اپنی قبر پر لکھوانے کی وصیت کر گئے ہیں صاحب فراش قبر
 
Top