پاکستان کا لبیک دھرنا

کیا میں یہ کہنے کی جسارت کرسکتا ہوں کہ میں ایک پکا مسلمان ہوں اور رسول خدا حضرت محمد مصطفیٰ کو خدا کا آخری نبی سمجھتا ہوں اور یہ عقیدہ ہے کہ وہ خدا کے آخری نبی ہیں اور ان کے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا اور قادیانی وغیرہ پاکستان کے قانون کے مطابق کافر ہیں۔
کیا میں اس بنیاد پہ آپکو سرکاری مسلمان کہنے پر حق بجانب ہوں؟ ہم احمدی ہر پل اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ ہمیں مسلمان رہنے کیلئے کسی کے سرٹیفکیٹ، فتووں، عہدوں پر دستخط نہیں کرنے پڑتے۔
 
سین خے

محفلین
احمدی تحریف قرآن کے قائل نہیں۔

تحریف قرآن سے آپکی کیا مراد ہے؟؟ کیا آپ لوگ یہ مانتے ہیں کہ قرآن میں تحریف نہیں ہوئی؟؟؟ کیا آپ کو یہ لگتا ہے کہ نئے انبیاء کی ضرورت اس لئے ہے کہ قرآن میں تحریف کی ضرورت ہے؟؟؟
 
اچھا یہ بتائیں کہ مرزا کے مثیل عیسی ہونے کی قرآن سے کیا دلیل ہے؟
آپ کے مذھب میں سب چیزیں "تمثیلی مثالی خیالی خوابی" ہیں یہ ایک اور وجہ سمجھ لیں مسلمانوں اور قادیانیوں میں فرق ہونے کی۔
جیسے کوئی کہتا ہے کہ فرض کر لیجیے مرزا مونث ہے۔ تو کیا سب قادیانی باجماعت اس پر ایمان لے آئیں گے کہ مرزا تمثیلی مونث ہے۔
سب چیزیں نہیں صرف وہی جو عقلی و منطقی طور پر ممکن نہ ہوں۔ جیسے واقعہ معراج میں رسول اللہ نے تمام آسمانوں، جنت و دوزخ وغیرہ کی سیر کی۔ سب مسلمانوں کا ایمان ہے کہ جنت، دوزخ کوئی مادی جگہ نہیں بلکہ روحانی ہے، جبکہ سائنس سے پتا چلا کہ آسمان کا کوئی وجود نہیں بلکہ محض لامتناہی خلا کو ہم آسمان کہتے ہیں۔ اس کو بنیاد بنا کر ہم واقعہ معراج کو رسول اللہ کا جسمانی سفر تسلیم نہیں کر سکتے۔ یہی دلیل دجال کے گدھے، مرزاغلام احمد کے مندجہ بالا واقعات اور عیسیٰ کے دوبارہ نزول پر صادق آتی ہے۔
 
تحریف قرآن سے آپکی کیا مراد ہے؟؟ کیا آپ لوگ یہ مانتے ہیں کہ قرآن میں تحریف نہیں ہوئی؟؟؟ کیا آپ کو یہ لگتا ہے کہ نئے انبیاء کی ضرورت اس لئے ہے کہ قرآن میں تحریف کی ضرورت ہے؟؟؟
جی ہمارا ایمان ہے کہ موجودہ قرآن وہی ہے جو رسول اللہ پر 1400 سال قبل نازل ہوا۔ مرزا غلام احمد کو محض مثیل عیسیٰ ہونے کی نسبت سے امتی نبی مانتے ہیں۔
 
سب چیزیں نہیں صرف وہی جو عقلی و منطقی طور پر ممکن نہ ہوں۔ جیسے واقعہ معراج میں رسول اللہ نے تمام آسمانوں، جنت و دوزخ وغیرہ کی سیر کی۔ سب مسلمانوں کا ایمان ہے کہ جنت، دوزخ کوئی مادی جگہ نہیں بلکہ روحانی ہے، جبکہ سائنس سے پتا چلا کہ آسمان کا کوئی وجود نہیں بلکہ محض لامتناہی خلا کو ہم آسمان کہتے ہیں۔ اس کو بنیاد بنا کر ہم واقعہ معراج کو رسول اللہ کا جسمانی سفر تسلیم نہیں کر سکتے۔ یہی دلیل دجال کے گدھے، مرزاغلام احمد کے مندجہ بالا واقعات اور عیسیٰ کے دوبارہ نزول پر صادق آتی ہے۔

برادر من، مجھے 1972 میں ایک دوست نے قادیانی کتب دی تھیں ۔ پڑھ کر عمران سیریز سے زیادہ مزا آیا کہ اس سے زیادہ غیر منطقی کتب کبھی نہیں دیکھیں۔ عقل کے ناخن لینے کی ضرورت ہے۔ اس سے تو اچھا ہے کہ پتھر پوج لے بندہ ۔
 
ہم سب کے نزدیک منطق و عقل کا معیار مختلف ہے۔ جیسے دہریت پسند و لادین افراد تو سارے مذاہب و ادیان کو ہی عقل و منطق کی ضد سمجھتے ہیں۔ ہم احمدی مجموعی طور پر انفرادی حیثیت سے مذہبی جبکہ معاشرہ میں لبرل رجحانات کو فروغ دیتے ہیں۔ دین کیساتھ ساتھ ہماری بچپن ہی سے اعلیٰ دنیاوی تعلیم حاصل کرنے کی ترغیب دی جاتی ہے۔ ہماری سیکولراکیڈمیز ہر سال آل پاکستان آغا خان بورڈز میں ٹاپ کرتی ہیں۔ یہ سب ممکن نہ ہوتا اگر بقول آپکے ہم احمدی عقل سے عاری ہوتے۔
 
الف نظامی

لائبریرین
سب چیزیں نہیں صرف وہی جو عقلی و منطقی طور پر ممکن نہ ہوں۔ جیسے واقعہ معراج میں رسول اللہ نے تمام آسمانوں، جنت و دوزخ وغیرہ کی سیر کی۔ سب مسلمانوں کا ایمان ہے کہ جنت، دوزخ کوئی مادی جگہ نہیں بلکہ روحانی ہے، جبکہ سائنس سے پتا چلا کہ آسمان کا کوئی وجود نہیں بلکہ محض لامتناہی خلا کو ہم آسمان کہتے ہیں۔ اس کو بنیاد بنا کر ہم واقعہ معراج کو رسول اللہ کا جسمانی سفر تسلیم نہیں کر سکتے۔ یہی دلیل دجال کے گدھے، مرزاغلام احمد کے مندجہ بالا واقعات اور عیسیٰ کے دوبارہ نزول پر صادق آتی ہے۔
سوال اپنی جگہ موجود ہے
اچھا یہ بتائیں کہ مرزا کے مثیل عیسی ہونے کی قرآن سے کیا دلیل ہے؟
 
آخری تدوین:

زیک

مسافر
محفلین کے لئے یاددہانی کہ یہ سیاست کی لڑی ہے یہاں مذہب کی بات اتنی ہی کریں جتنی سیاست سے تعلق رکھتی ہے
 
سوال اپنی جگہ موجود ہے
قرآن میں صرف عیسیٰ کو قیامت کی نشانی بنانے کا ذکر ہے:
61: وَإِنَّهُ لَعِلْمٌ لِلسَّاعَةِ فَلَا تَمْتَرُنَّ بِهَا وَاتَّبِعُونِ ۚ هَٰذَا صِرَاطٌ مُسْتَقِيمٌ

61: He is certainly the sign of the Hour (of change). So have no doubt about it, and listen to me. This is the straight path.

61: اور وہ قیامت کی نشانی ہیں۔ تو (کہہ دو کہ لوگو) اس میں شک نہ کرو اور میرے پیچھے چلو۔ یہی سیدھا رستہ ہے
سورة الزخرف آیت 61

باقی عقیدہ احادیث و انکی تشریحات پر مبنی ہے۔
 
یعنی قرآن میں مرزا کے مثیل عیسی ہونے کا کوئی ذکر نہیں۔
 
آخری تدوین:

الف نظامی

لائبریرین
کیا قرآن یا حدیث میں کوئی ایسی بات ملتی ہے جس میں مرزا غلام احمد کی تمثیل پر مبنی تشریحات کو قبول کرنے کا کہا گیا ہو؟
 
محفلین کے لئے یاددہانی کہ یہ سیاست کی لڑی ہے یہاں مذہب کی بات اتنی ہی کریں جتنی سیاست سے تعلق رکھتی ہے
ہم احمدیوں نے 1970 کے انتخابات کے بعد کسی بھی ملکی سیاست میں حصہ نہیں لیا۔ ان انتخابات میں بھٹو کو بطور جماعت سپورٹ کیا تھا۔ جب بھٹو زیر اقتدار آئے تو انہوں نے اپنی سیاست چمکانے کیلئے مذہب کو ایوان میں گھسیٹا۔ تب سے تکفیر کا بازار گرم ہے اور احمدی سیاست سے باہر۔
 
آخری تدوین:
کیا قرآن یا حدیث میں کوئی ایسی بات ملتی ہے جس میں مرزا غلام احمد کی تمثیل پر مبنی تشریحات کو قبول کرنے کا کہا گیا ہو؟
دین میں تشریحات پر کوئی پابندی نہیں۔ اگر ایسی کوئی حدود و قیود ہوں تو ضرور پیش کریں۔ ہماری عقیدہ ختم نبوت و جہاد کی تشریح آپ سے مختلف تو ہو سکتی ہے پر غلط نہیں۔ نیز میرا بھی یہی خیال ہے کہ یہ بحث مذہب کی بجائے سیاست تک ہی رہنی چاہئے۔ مذہب پر بات صرف احمدیوں کے عقائد بیان کرنے کیلئے کی تھی۔ اسپر مباحثوں کیلئے دیگر کئی پلیٹ فارمز موجود ہیں۔
 
دینِ مرزا غلام احمد میں ان کی تمثیلی تشریحات کے کتنے ورژنز موجود ہیں؟
 
مرزا کی تمثیلی تشریحات کے کتنے ورژنز موجود ہیں؟
روحانی خزائن کے 23 والیوم ہیں۔ جو کہ مرزا غلام احمد کی 85 تصنیفات کا مجموعہ ہیں۔ یہی جماعت احمدیہ کا مکمل بنیادی لٹریچر ہے۔ انکے علاوہ تفاسیر قرآن و سیرہ رسول اللہ جو احمدی مصنفین کی ہی لکھی ہیں، وہ جامعات میں پڑھائی جاتی ہیں۔ جبکہ قرآن و احادیث کی کتب وہی ہیں جو پچھلے 1400 سال سے عالم اسلام کا حصہ ہیں۔
 
ضیاء حیدری

محفلین
کیا میں یہ کہنے کی جسارت کرسکتا ہوں کہ میں ایک پکا مسلمان ہوں اور رسول خدا حضرت محمد مصطفیٰ کو خدا کا آخری نبی سمجھتا ہوں اور یہ عقیدہ ہے کہ وہ خدا کے آخری نبی ہیں اور ان کے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا اور قادیانی وغیرہ پاکستان کے قانون کے مطابق کافر ہیں۔ اس تمہید کے بعد میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ مجھے ختم ِ نبوت کی کوئی عقلی دلیل دے دیں۔ جب تمام گزشتہ اقوام نبی کی محتاج تھیں تو ہم کیسے بے نیاز ہوگئے۔ کیا مجھے یہ حق ہے کہ خدا سے شکایت کروں کہ اسنے ہمارے درمیان کیوں رسول نہیں بھیجے۔ ہم کیسے ان سے زیادہ عقلمند ہوگئے جو ہم سے پہلے تھے۔ اور نبی کے بعد جو آج تک جھگڑے چل رہے ہیں وہ بھی اس بات کے متقاضی ہیں کہ نبی آتے رہیں۔ مجھے اس کا عقلی جواب چاہیئے تاکہ میں اپنے قادیانی دوستوں کو تشفی بخش جواب دے سکوں۔ اگر کوئی عقلی دلیل ہو تو لکھیں ورنہ میرا عقیدہ ختم نبوت پر پہلے ہی سے بہت مضبوط ہے اور اس کے لئے مجھے سرٹیفیکیٹ نہیں چاہیے۔ اپنا اصل عقیدہ اوپر لکھ چکا ہوں۔

آپ کا عقیدہ ختم نبوت آپکی تحریر سے جھلک رہا ہے، نبی اکرم ﷺ امت کی ہدایت کے لئے قرآن و سنت دے گئے ہیں، اس میں مکمل ہدایت موجود ہے، اب کسی نبی کی کنجائش نہیں ہے یہ دین اسلام قیامت تک لئے ہے اور آپ ﷺ رہتی دنیا تک نبی ہیں آپ خاتم نبیین ہیں، آپ کے بعد کوئی نبی نہیں ہے۔
 
محمد وارث

ڈاکٹر صاحب اسے ایک پنتھ دو کاج کہتے ہیں شاید، آپ اس تحریر سے ختمِ نبوت کے ساتھ ساتھ ضرورتِ ولایت بھی ثابت کرنا چاہتے ہیں! :)
 
Top