کتابیں ڈاٹ کام

فرحت کیانی

لائبریرین
شکریہ فرحت۔

میرے پاس مطالعے کے لیے وقت ہی وقت ہے :) میری زندگی کے صرف دو رُخ ہیں، دفتر اور گھر۔ دن گزار کر شام کر گھر آتا ہوں، دیکھتا ہوں کہ بچوں کو پڑھانے والا کوئی کام تو نہیں ہے، اور اس کے بعد سونے تک بس یا نیٹ کی تانک جھانک ہوتی ہے یا مطالعہ۔ جس دن بچوں کو اسکول سے چھٹی ہوتی ہے اُس دن صبح بھی ایک آدھ گھنٹہ مطالعے کے لیے مل جاتا ہے، اور یہ روٹین برس ہا برس سے ہے، نہ دوستوں کا تام جھام نہ کسی سے ملنا جلنا، نہ ٹی وی نہ بیوی کے رشتے دار، اللہ اللہ خیر صلیٰ :)
واہ.
بہت شکریہ وارث. آپ کی روٹین تو واقعی مختلف ہے۔ بھابھی اگر کتاب ٹیکس ڈبل بھی کر دیں تو حیرت نہیں ہونی چاہیے۔
 
Top