کچھ ایسے ڈھب سے ہنر آزمایا کرتا تھا (ڈاکٹر کبیر اطہر)

فلک شیر

محفلین
اب چونکہ دھاگے کا رخ تبدیل ہو رہا ہے، خدا مجھے معاف کرے، میں ڈاکٹر صاحب کی زمین میں نین بھائی اور اپنی واہیات دراندازیوں کو چھپانے سے نہیں رک سکتا ، اصل مقام تک رسائی کے لیے نین بھائی کے ایک تازہ کیفیت نامہ کا رخ کیا جا سکتا ہے:

یہ میں جو ہاتھ ہلاتا تھا راہ چلتے
وقار یونس کی نقل فرمایا کرتا تھا
ف ش

یہ جو میں آگ جلاتا ہوں چولہے نیچے
کیتلی میں چائے بنایا کرتا تھا
نین

اب تو محفل پہ آتا ہوں کبھی کبھار
کبھی یہیں صبح سے شام فرمایا کرتا تھا
ف ش

لوگ آتے تھے جاتے تھے اور میں
ایک کروٹ آرام فرمایا کرتا تھا
نین

یہ جو میں ،رات گئے تک پڑھتا رہتا تھا
کورس نہیں، عمران سیریز سے دل بہلایا کرتا تھا
ف ش


یہ جو ناشتے سے لنچ تک کا وقت ہے
اس میں بھی میں ، کافی کچھ کھایا کرتا تھا
ف ش


روٹیوں کی جگہ نان اور نان کی جگہ روٹی

دال کو مرغ اور مرغ کو چنا بتلایا کرتا تھا

نین​
 
یہ میں جو بھاگ کے مسجد کو جایا کرتا تھا
وہ میچ دیکھنے ہوٹل پہ جایا کرتا تھا
(اللّٰہ تعالیٰ معاف فرمائے۔ آمین)

جب ہاتھ جیب پہ رکھ کر نماز پڑھتا تھا
وہ صف پہ گرنے سے بنٹے بچایا کرتا تھا
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
ذوالقرنین نے آپ کے لیے 'ذوق فلک شیر' کے بجائے 'سلیم' صاحب کا نام لکھا تھا۔ میں نے کوشش کی کہ یہ ٹھیک ہو جائے تو اب فلک شیر بھائی انکشاف کر رہے ہیں کہ ان کا نام فلک شیر بھی ہے اور ذوالقرنین بھی۔ :shock:
فرحت مجھے لگتا ہے آپ بھی اساتذہ کی صف میں آگئی ہیں۔۔۔ :D
 
Top