مبارکباد محفل کی پیاری سی گڑیا کو 2000 مراسلوں کی تکمیل مبارک

ماشاءاللہ ہادیہ بہنا آج دوہزاری منصبی پر فائز ہوئی ہیں۔ان کی موجودگی محفل کے ماحول کو پُررونق اور زعفران بنائے رکھتی ہے۔ان کو اللہ کریم شادآباد فرمائے۔آمین
۔
screenshot_32.jpg
۔
۔
۔
۔
۔
۔
فرقان احمد بھیا کے لیے نیک خواہشات
اُمید کے چراغ جلائے رکھنا
 
آخری تدوین:

فرقان احمد

محفلین
عدنان بھائی، معلوم ہوتا ہے، آپ تو ناشتہ، ظہرانہ اور عشائیہ بھی لاگ ان ہو کر، سکرین پر نظریں جما کر، کیا کرتے ہوں گے، اب ہمیں یقین ہو چلا ہے۔ ہادیہ کو مبارک باد پیش کرنے کے لیے یہ لڑی تو ہم کھولنا چاہتے تھے۔ :) بہرصورت، ہم ہادیہ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے دو ہزاری منصب پانے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں اور امید رکھتے ہیں کہ وہ اردو محفل کی رونقوں میں اسی طرح اضافہ کرتی رہیں گی۔ :) :) :)
 
عدنان بھائی، معلوم ہوتا ہے، آپ تو ناشتہ، ظہرانہ اور عشائیہ بھی لاگ ان ہو کر، سکرین پر نظریں جما کر، کیا کرتے ہوں گے، اب ہمیں یقین ہو چلا ہے۔ ہادیہ کو مبارک باد پیش کرنے کے لیے یہ لڑی تو ہم کھولنا چاہتے تھے۔ بہرصورت، ہم ہادیہ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے دو ہزاری منصب پانے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں اور امید رکھتے ہیں کہ وہ اردو محفل کی رونقوں میں اسی طرح اضافہ کرتی رہیں گی۔ :) :) :)
:clock: اُردو محفل
 
ہادیہ کو مبارک باد پیش کرنے کے لیے یہ لڑی تو ہم کھولنا چاہتے تھے۔
بھائی ہم تو اکثر دیگر محفلین کو موقع دیتے ہیں کہ وہ اس کارخیر میں اپنا حصہ ڈالے اور لڑی کا اجرا اپنی مبارک آئی ڈی سے کریں۔
 
Top