بارہویں سالگرہ حروفِ تہجی کے اعتبار سے ادباء و شعراء کی فہرست

محمداحمد

لائبریرین
جنہوں نے شعراء اور ادباء کو پڑھا ہو ان کو نام بھی یاد رہتے ہیں۔ :)

ضروری نہیں ہے۔۔۔!

ڈائجسٹ وغیرہ پڑھنے والوں کی اکثریت مصنفین کا نام ہی نہیں پڑھتے۔

شاید اسی لئے مصنفین ڈائجسٹ کی تصانیف کو ادب میں ہی شمار نہیں کرتے۔ :)
 
Top