بس دعاؤں سے ایسے ہی معجزے ہوتے ہیں-یہ سیمی فائنل ہارنے کے بعد بھی کیوں کھیل رہے ہیں۔
افسوس یہ اہم میچ کرکٹ کے سامنے نظر انداز ہو گیا۔
سیمی فائنل کھیلنے کے بعد کوارٹر فائنل؟؟ یہ کھیل کیا ہےکینیڈا اور سکاٹ لینڈ کا میچ 1-1 سے براب, یعنی کہ پاکستان کوارٹر فائنل میں جہاں اسکا مقابلہ غالباً ارجنٹائن سے ہوگا-