قران کوئز 2017

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،
آئیے قران کے مہینے رمضان کی مناسبت سے کچھ معلومات کا ٹیسٹ شروع کرتے ہیں۔ میں ایک سوال سے آغاز کرتا ہوں۔ پہلے اس کا جواب دیں۔ اس کے بعد آپ بھی سوال پوچھ سکتے ہیں۔

سوال: سورۃ فاتحہ کا آغاز الحمد اللہ رب العٰلمین سے ہوتا ہے۔ یہ بتائیں کہ کن سورتوں کا اختتام اس آیت پر ہوتا ہے۔ گوگل سے مدد لینے کی اجازت ہے۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
اگلا سوال: قران میں کتنی آیات سجدہ ہیں؟ اور کون کون سی سورتوں میں ہیں؟
 
اگلا سوال ۔وہ کونسا پانی جو نہ آسمان سے نازل ہوا ہو اور نہ زمین سے نکلا ہو ؟؟
 
آخری تدوین:
اگلا سوال: قران میں کتنی آیات سجدہ ہیں؟ اور کون کون سی سورتوں میں ہیں؟

1 الاعراف اِنَّ الَّذِیۡنَ عِنۡدَ رَبِّکَ لَا یَسْتَکْبِرُوۡنَ عَنْ عِبَادَتِہٖ وَ یُسَبِّحُوۡنَہٗ وَلَہٗ یَسْجُدُوۡنَ ﴿۲۰۶﴾٪ٛ
2 الرعد وَ لِلہِ یَسْجُدُمَنۡ فِی السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرْضِ طَوْعًا وَّکَرْہًا وَّظِلٰلُہُمۡ بِالْغُدُوِّ وَالۡاٰصَالِ ﴿ٛ۱۵﴾
3 النحل یَخَافُوۡنَ رَبَّہُمۡ مِّنۡ فَوْقِہِمْ وَیَفْعَلُوۡنَ مَا یُؤْمَرُوۡنَ﴿۵۰﴾٪ٛ
4 بنی اِسرائیل وَیَخِرُّوۡنَ لِلۡاَذْقَانِ یَبْکُوۡنَ وَیَزِیۡدُہُمْ خُشُوۡعًا ﴿۱۰۹﴾ٛ
5 مريم اُولٰۤئِکَ الَّذِیۡنَ اَنْعَمَ اللہُ عَلَیۡہِمۡ مِّنَ النَّبِیّٖنَ مِنۡ ذُرِّیَّۃِ اٰدَمَ ٭ وَ مِمَّنْ حَمَلْنَا مَعَ نُوۡحٍ ۫ وَّ مِنۡ ذُرِّیَّۃِ اِبْرٰہِیۡمَ وَ اِسْرٰٓءِیۡلَ ۫ وَ مِمَّنْ ہَدَیۡنَا وَاجْتَبَیۡنَا ؕ اِذَا تُتْلٰی عَلَیۡہِمْ اٰیٰتُ الرَّحْمٰنِ خَرُّوۡا سُجَّدًا وَّ بُکِیًّا ﴿ٛ۵۸﴾
6 الحج اَلَمْ تَرَ اَنَّ اللہَ یَسْجُدُ لَہٗ مَنۡ فِی السَّمٰوٰتِ وَمَنۡ فِی الْاَرْضِ وَ الشَّمْسُ وَالْقَمَرُ وَالنُّجُوۡمُ وَالْجِبَالُ وَالشَّجَرُ وَالدَّ وَآبُّ وَکَثِیۡرٌ مِّنَ النَّاسِ ؕ وَکَثِیۡرٌ حَقَّ عَلَیۡہِ الْعَذَابُ ؕ وَمَنۡ یُّہِنِ اللہُ فَمَا لَہٗ مِنۡ مُّکْرِمٍ ؕ اِنَّ اللہَ یَفْعَلُ مَا یَشَآءُ ﴿ؕٛ۱۸﴾
7 الحج یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا ارْکَعُوۡا وَاسْجُدُوۡا وَاعْبُدُوۡا رَبَّکُمْ وَافْعَلُوا الْخَیۡرَ لَعَلَّکُمْ تُفْلِحُوۡنَ ﴿ۚٛ۷۷﴾ (شافعی)
8 الفرقان وَ اِذَا قِیۡلَ لَہُمُ اسْجُدُوۡا لِلرَّحْمٰنِۚ قَالُوۡا وَ مَا الرَّحْمٰنُ ٭ اَنَسْجُدُ لِمَا تَاۡمُرُنَا وَ زَادَہُمْ نُفُوۡرًا ﴿٪ٛ۶۰﴾
9 النمل اَللہُ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیۡمِ ﴿ٛ۲۶﴾
10 السجدة اِنَّمَا یُؤْمِنُ بِاٰیٰتِنَا الَّذِیۡنَ اِذَا ذُکِّرُوۡا بِہَا خَرُّوۡا سُجَّدًا وَّسَبَّحُوۡا بِحَمْدِ رَبِّہِمْ وَ ہُمْ لَا یَسْتَکْبِرُوۡنَ ﴿ٛ۱۵﴾
11 حٰمۤ السجّدۃ فَاِنِ اسْتَکْبَرُوۡا فَالَّذِیۡنَ عِنۡدَ رَبِّکَ یُسَبِّحُوۡنَ لَہٗ بِالَّیۡلِ وَ النَّہَارِ وَہُمْ لَا یَسْ۔َٔمُوۡنَ ﴿ٛ۳۸﴾
12 النجم فَاسْجُدُوۡا لِلہِ وَ اعْبُدُوۡا ﴿٪ٛ۶۲﴾
13 الانشقاق وَ اِذَا قُرِئَ عَلَیۡہِمُ الْقُرْاٰنُ لَا یَسْجُدُوۡنَ ﴿ؕٛ۲۱﴾
14 العلق کَلَّا ؕ لَا تُطِعْہُ وَ اسْجُدْ وَ اقْتَرِبْ ﴿٪ٛ۱۹﴾
 
آپ کے جواب کو قدرے مختصر کرکے لکھ رہا ہوں۔
قران میں 14 آیات سجدہ ہیں۔ ذیل میں سورتوں کے نام ہیں:

سورۃ اعراف
سورۃ رعد
سورۃ النحل
سورۃ اسراء (بنی اسرائیل)
سورۃ مریم
سورۃ حج میں آیات سجدہ دو بار ہیں۔
سورۃ فرقان
سورۃ النمل
سورۃ الم سجدہ
سورۃ فصلت (حم سجدہ)
سورۃ نجم
سورۃ انشقاق
سورۃ علق
 
اگلا سوال وہ کونسی چیز جو اللہ تعالیٰ نے پیدا فرمائی ہو پھر پوچھاہو کہ یہ کیا ہے؟؟
ان تمام سوالوں کے جواب قرآن پاک میں موجود ہیں
 
نبیل

تکنیکی معاون
اگلا سوال وہ کونسی چیز جو اللہ تعالیٰ نے پیدا فرمائی پھر اسے خرید لیا ؟؟

جناب پہلے ایک سوال کا جواب تو ملنے دیا کریں۔
کیا یہاں سورۃ توبہ کی اس آیت کا ذکر ہو رہا ہے:

9_111.jpg

حقیقت یہ ہے کہ اللہ نے مومنوں سے ان کے نفس اور ان کے مال جنت کے بدلے خرید لیے ہیں وہ اللہ کی راہ میں لڑتے اور مارتے اور مرتے ہیں ان سے (جنت کا وعدہ) اللہ کے ذمے ایک پختہ وعدہ ہے توراۃ اور انجیل اور قرآن میں اور کون ہے جو اللہ سے بڑھ کر اپنے عہد کا پورا کرنے والا ہو؟ پس خوشیاں مناؤ اپنے اس سودے پر جو تم نے خدا سے چکا لیا ہے، یہی سب سے بڑی کامیابی ہے
 
View attachment 1309

درست جواب ماشاءاللہ
 
Top