تعارف اپنے بارے میں کچھ بتاتے ہوئے شرم آتی ہے ۔

سید عمران

محفلین
اللہ کرے جلدی جلدی واقفیت ہو جائے ۔ ابھی تو کوئی مزاق کرتا ہے تو مجھے رونا آ جاتا ہے ۔مجھے لگتا ہے جیسے طنز کر رہے ہوں مجھ پہ :confused1:
اب بتائیے آپ سے کیا بات کی جائے۔۔۔
کوئی مذاق کرے گا تو آپ رونے دھونے بیٹھ جائیں گی۔۔۔
اور سنجیدہ گفتگو آپ کو سمجھ میں نہیں آتی۔۔۔
 

اے خان

محفلین
در ٹمین کون ہے ؟؟:eek: اگر آپ نے جان بوجھ کے لکھا ہے تو میں آپ کی شکایت لگاوں گی :weep::weep::weep:
اور میں کیوں ڈی پی سیاہ کروں ؟؟ آپ کو اپنی ڈی پی نہیں پسند تو میرا کیا قصور ہے ؟
درٹمین غلطی سے لکھا ہوگا. سوری
سیاہ رنگ اللہ کا محبوب رنگ ہے.
 

اے خان

محفلین
در ٹمین کون ہے ؟؟:eek: اگر آپ نے جان بوجھ کے لکھا ہے تو میں آپ کی شکایت لگاوں گی :weep::weep::weep:
اور میں کیوں ڈی پی سیاہ کروں ؟؟ آپ کو اپنی ڈی پی نہیں پسند تو میرا کیا قصور ہے ؟
درٹمین غلطی سے لکھا ہوگا. سوری
سیاہ رنگ اللہ کا محبوب رنگ
اچھا پھر ٹھیک ہے :)

اچھا ۔ تو آپ نے اللہ کی محبت میں پروفائل پکچر سیاہ لگائی ہے ؟
جی بالکل.
 
Top