مسئلہ ہی ہے کہ جب یہاں افطاری ہوچکی ہوتی ہے وہاں نہیں ہوتی۔ اور پھر اگر وہاں آ کر افطار کریں تو 4 یا 5 گھنٹے اور انتظار کرنا پڑے گا۔ اتنے میں بندہ کہیں کا کہیں پہنچ سکتا ہے۔
نویدکوفتے پکا رہا ہوں۔ ابھی دس پندرہ منٹ تک تیار ہو جائیں گے۔

مسئلہ ہی ہے کہ جب یہاں افطاری ہوچکی ہوتی ہے وہاں نہیں ہوتی۔ اور پھر اگر وہاں آ کر افطار کریں تو 4 یا 5 گھنٹے اور انتظار کرنا پڑے گا۔ اتنے میں بندہ کہیں کا کہیں پہنچ سکتا ہے۔
تو آپ سہری کر لیجیئے نا وہاں پر اور افطاری پاکستان میں ، اسطرح تو آپکا روزہ 4 گھنٹے کم ہو گا
نوید
ہمارا روزہ جب کھولتا ہے تب تم لوگوں کے رات کے ساڑھے دس یا گیارہ بج رہے ہوتے ہیں ،
مجھے تو خود بھوک سے سر چکرا رہا ہوتا ہے بہت لمبا روزہ ہے ۔![]()
کوفتے پکا رہا ہوں۔ ابھی دس پندرہ منٹ تک تیار ہو جائیں گے۔

یہ تو رات کی بات ہے، آج تو ہماری افطاری تھی باہر ایک بڑے ہوٹل میں۔
بڑے لوگ بڑی باتیںابھی تو باجو گرمیوں کے روزے آنے ہیں ۔ 14 یا 15 گھنٹے کے ہونگے۔![]()
![]()
جو اگلے سال ہمارے آنے ہیں خیر سے سولہ گھنٹے کے![]()
![]()