محبت کا الارم

یہاں ہاتھ میں آنے کا کوئی تذکرہ ہوا بهی نہیں۔ جانے ہی جانے( یا اس سے پہلے 'ب' کا اضافہ کر لیں ) کی دہائی دی جاتی رہی ہے۔
چودھری صاحب اس معاملے میں اتھارٹی سمجھے جانے کے باعث اپنے مفید مشوروں سے ہم جیسے مبتدیوں کی اصلاح فرما رہے ہیں۔ :)
 
محمداحمد

لائبریرین

محمداحمد

لائبریرین

با ادب

محفلین
جان کی امان پاؤں تو عرض گزاروں کہ محفل جس کا نام اردو محفل ہے پر لایعنی باتوں کو طول دینے کا رواج بڑھ رہا ھے جبکہ تخلیقی گفتگو گھٹنے لگی ہے. اگر ہر ممبر سنجیدگی سے اردو ادب کی خدمت کا جذبہ رکھ لے تو بہتری کے امکان ہیں ورنہ اگر صرف چیٹنگ یو گپ شپ ہی اردو محفل کا خاصہ رہ گیا ہے تو کیا اردو اور ادب سے محبت رکھنے والے مر جائیں؟
 
درست توجہ ہے.
 
با ادب

محفلین
بڑی حیرت انگیز بات یہ ہے کہ اگر کوئی نوارد جسے محفل کے آداب کا علم.نہیں محفل کے پائے کی بات نہ کہے تو سینئیر ممبران کو اچھے انداز سے رہنمائی کرنی چاہیئے نہ کہ نوارد کے رنگ میں خود کو رنگ لے. اور الامان الحفیظ نوارد اگر خاتون ٹہریں اور ہونق حرکات میں کمال درجے کی ٹہریں تو لگتا ہے محفلین کی چاندی ہوگئی. پھکڑپن عروج کو چھونے لگتا ہے. شدید دکھ اور معذرت کے ساتھ یہ الفاظ ادا کئیے گئے ہیں. گو میرا یہ مزاج نہیں.
لیکن آخر کب تلک اور کہاں تلک
 
Top