محبت کا الارم

loneliness4ever

محفلین
اگر طاقت ہے تو اس الارم کے بالکل ساتھ ایک اور الارم لا کر رکھ دیں۔

یعنی کہ رہے سہے بال بھی صاف کروا لئے جائے
ارے چوہدری صاحب !! ہم تو بہت معسوم ہیں معصوم کی شپر لیٹوز ڈگری ہے
معسوم ۔۔۔۔ تو جناب ہم جیسے معسوم پر رحم کریں کوئی ایسا مشہورہ دیں کہ
آلارم بجتا رہے مگر ہمارا سر نہ بجے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
الارم بھی اپنے جیسا بلکہ ڈبل سپر لیٹو ڈگری والا معصوم سا لینا تھا نا جی۔
 
خیر جو ہوا سو ہوا ۔۔۔۔۔ اب ایسی تدبیر کرنی چاہیئے کہ
سانپ سوتا رہے آلارم بجتا رہے :biggrin:
ایسی کوئی تدبیر ابھی تک دنیا کے بڑے بڑے دانشوران بھی نہیں تلاش کر سکے۔ البتہ تحقیق جاری ہے شاید کبھی دریافت ہو جائے۔
 
loneliness4ever

محفلین
ایسی کوئی تدبیر ابھی تک دنیا کے بڑے بڑے دانشوران بھی نہیں تلاش کر سکے۔ البتہ تحقیق جاری ہے شاید کبھی دریافت ہو جائے۔

یعنی کہ انگور کٹھے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر جی شوق کا کوئی مول نہیں
میں ہیلمٹ کا استعمال شروع کئے دیتا ہوں، بائیک تو پاس نہیں مگر ہیلمٹ
ضرور پاس رہنی چاہیئے ۔۔۔۔۔۔ جب آلارم بجے کا ہیلمٹ ہی بجے گی
اور دل معصوم مزید آلارم بجاتا رہے گا
 
ویسے ایک اور حل بھی ہے، بہرے ہو جائیں۔
 
loneliness4ever

محفلین
ویسے ایک اور حل بھی ہے، بہرے ہو جائیں۔

ارے پھر میں بجتے ہوئے آلارم سے کیسے مستفید ہونگا؟؟
آپ آج مجھے ایسے ویسے ہی مشورے دے رہے ہیں
بے فکر کریں چوہدری بھائی آپ کا شہر الگ ہمارا الگ ہے
ہم دونوں کسی بھی آلارم پر ایک دوسرے کے مقابل نہیں آ سکتے
کوئی چانس نہیں رقیب بن جانے کا ، بس ہمارے حبیب ہیں بے فکر
رہیں حبیب ہی رہیں گے
 
جی آ، پوری محفل میں اسے "گُل پاشی" صرف آپ ہی کہہ سکتے ہیں، کوئی دوسرا مائی کا لعل ہے تو سامنے آئے :LOL:
:ROFLMAO:
اپنے مخمور بھائی الارم کے بارے میں کنفیوز ہیں، سننا بھی چاہتے ہیں اور نہیں بھی۔ بندہ فیر ایفو جیا مشورہ ای دے سکدا ہے۔
ہو سکتا ہے یہ مٹی کے اوپر ہونے والی گل پاشی کا ذکر ہو۔
جی آ۔ تھوہر کے پھولوں کی گل پاشی۔
 
محمد وارث

لائبریرین
ہو سکتا ہے یہ مٹی کے اوپر ہونے والی گل پاشی کا ذکر ہو۔
بندہ بشر بھی تو مٹی ہی کا ہے صدیقی صاحب، چوہدری صاحب کی گُل پاشی وہ گُل پاشی ہے جب "قربانی" سے پہلے بکرا مقتل میں لایا جا رہا ہوتا ہے تو لڑکیاں بالیاں گُل پاشی کرتی ہیں :)
 
بندہ بشر بھی تو مٹی ہی کا ہے صدیقی صاحب، چوہدری صاحب کی گُل پاشی وہ گُل پاشی ہے جب "قربانی" سے پہلے بکرا مقتل میں لایا جا رہا ہوتا ہے تو لڑکیاں بالیاں گُل پاشی کرتی ہیں :)
لگتا ہے مخمور بھائی ابھی منڈی تک بھی نہیں پہنچ سکے ہیں۔
 
محبت کرنے والوں کے دلوں میں ایک عجب الارم فٹ ہوتا ہے۔۔یہاں ایک کی نظریں بدلی۔۔وہاں دوسرے کے دل میں گھنٹی بج جاتی ہے۔۔
امو شاہ۔۔
تجربے کی رتوں سے گزر رہے ہیں ہم رات ہماری طبیعت بہت خراب ہوئی جاتی تھی ۔۔۔بیگم صاحبہ بار بار فون کر رہی تھیں کہ مجھے محسوس ہو رہا ہے کہ آپ ٹھیک نہیں ہیں ۔۔۔۔( حالانکہ میں اس لیے نہیں بتایا تھا کہ وہ گھر پے ہیں اور میں لاہور تو انکو پریشانی نہ ہو) عجیب سی بات ہے ۔۔دل محسوس کر لیتاہے اپنوں کی تکلیف کو ۔۔۔
 
Top