ہندوستان بمقابلہ آسٹریلیا:تیسرا ٹیسٹ(رانچی)

یاز

محفلین
آسٹریلیا کی مزید دو وکٹیں گری ہیں، لیکن میچ میں وقت بہت کم رہ گیا ہے، لہٰذا ڈرا ہی ہوتا لگ رہا ہے
 
ابن توقیر

محفلین
بزدل آسٹریلوی کپتان۔
100 اوورز میں صرف 204 رنز کیے۔
50 اوورز میں 300 کر کے ہدف دینا چاہیے تھا۔
یہاں بات ڈرا کرنے کی تھی ۔یہاں آپشن ہی سلو کھیلنے کا تھا بس :D
انڈیا نے کل آخری سیشن میں تیز رنز ہی کیے ہیں نا:pاوتھے وی کوہلی نوں طعنے دیو ہاں ولا :p
 
الف عین

لائبریرین
کپتان صاحب آسٹریلیا کو شکست سے بچانے میں کامیاب ہو گئے۔ یہی ان کا مشن تھا۔ اسی لیے سست رفتاری کے ریکارڈ توڑ رہے تھے، عامر شہزاد سے متفق ہوں میں
 
کپتان صاحب آسٹریلیا کو شکست سے بچانے میں کامیاب ہو گئے۔ یہی ان کا مشن تھا۔ اسی لیے سست رفتاری کے ریکارڈ توڑ رہے تھے، عامر شہزاد سے متفق ہوں میں
آپ غالباً پاکستان کے میچز فالو نہیں کرتے. ورنہ میری بات کا مقصد سمجھ جاتے. :)
میں بالکل متفق ہوں آسٹریلوی کپتان کی حکمتِ عملی سے. :)
 
آخری تدوین:
پجارا دا سٹرائیک ریٹ دسو. :p

پجارا 38
کوہلی 26
سٹرائیک ریٹ
انڈیا کا سٹرائیک ریٹ بیٹنگ پچ پر 3 بھی نہیں ہے. :p
لگدا اے تُسی انج نئیں مُڑنا :p
جناب میرے بات کرنے کا مقصد تھا انڈیا کی بیٹنگ کا آخری سیشن جہاں تیزی سے رنز چاہیے تھے اور تیزی سے رنز بنے جیسا کہ :
  • 9th Wicket: 50 runs in 69 balls (RA Jadeja 38, UT Yadav 15, Ex 0)
  • RA Jadeja: 50 off 51 balls (4 x 4, 2 x 6)
  • اور دوسری بات یہ کہ میں نے کبھی بھی ٹیسٹ میں تیز کھیلنے کی بات نہیں کی ۔ بُزدلی کا ٹائٹل سلو کھیلنے کی وجہ سے نہیں دیا جناب اس کی وجہ آپ کو پتہ ہے بُزدلانہ فیصلے ۔ ٹیسٹ کرکٹ تو وہ واحد گیم ہے جہاں میں مصباح کو بطور پلیئر بہت عزت دیتا ہوں اور کہتا ہوں کہ وہ ٹیسٹ میں بیسٹ ہے ۔ ہاں اسکی کپتانی مجھے نہیں اچھی لگتی ۔
  • سلو کھیلنے والی پالیسی پاکستانی ٹیم کی ون ڈے اور ٹی ٹونٹی میں ہے جہاں اب بھی دوسری دُنیا اپنی کرکٹ کو بدل چُکی ہے وہاں اب بھی ہم 90 کے طرز کی کرکٹ کھیل رہے ہیں ۔اور اسی وجہ سے رینکنگ میں آخری نمبروں پہ ہیں ۔ جب باولنگ میچ جتوا دے تو جتوا دے ورنہ اللہ ہی حافظ ہوتا ہے ۔
 
بزدل آسٹریلوی کپتان۔
100 اوورز میں صرف 204 رنز کیے۔
50 اوورز میں 300 کر کے ہدف دینا چاہیے تھا۔
اب آپ کو یاد کروا دوں کہ 2016 کے دسمبر میں آسٹریلیا کے خلاف آخری دونوں ٹیسٹ میچز میں آپ کے تینوںورلڈ کلاس بیٹسمین یونس خان اور مصباح اور اظہر علی کے پاس موقع تھا کہ وہ ایسی اننگ کھیلتے جیسی ہینڈزکامب نے کھیلی ، جیسی سمتھ نے کھیلی ، جیسی پُجارا نے کھیلی ۔ چلیں سلو کھیلنے میں مشہور ہیں تو سلو ہی کھیلتے ۔ وکٹ پہ رُکتے تو سہی ۔ اب یہ نہ کہہ دیجیے گا کہ یہ تینوں مصباح ، اور یونس سے بڑے بیٹسمین ہیں :p
 
سمتھ نے آج تک سارے میچز جتوائے ہیں؟
پجارا نے؟
ہینڈز کمب نے؟
ایک میچ کی مثال سے بات نہیں بنتی حضور. ;)
ٹھنڈا پئیں. گرمی شروع ہو گئی ہے. :D
 
Top