زبردست موسم رہا سارا دن بارش بارش بارش۔ ٹھنڈ ہوگئی۔
شکر ہے کہیں تو ٹھنڈ پڑی ۔ ۔
باجو بس کچھ دن اور اکتوبر میں تو موسم اچھا ہو جاتا ہے یہاں۔
پچھلے سال 10 اکتوبر کو موسم کافی اچھا تھا بلکہ کافی ٹھنڈ تھی۔۔۔
![]()
ہاں تو دیکھ لومیری سالگرہ بھی اکتوبر میں ہی آتی ہے تو موسم کیسے اچھا نہ ہو ۔؟
![]()