اَبُو مدین
معطل
عمران میں حیا کی کمی ہے، بے چارے کو عوام نامی ہجوم کو مذہب کا ٹیکہ لگا کر سن کرنا نہیں آتا۔ اس لیے بابا جی کی پیشین گوئی ممکن ہے صحیح ہو۔ارے ایک بار عمران کو بھی بنا دیں وزیرِ اعظم پھر توبہ کر لیجے گا۔
بے چارہ کب سے انتظار میں ہے۔![]()
عمران میں حیا کی کمی ہے، بے چارے کو عوام نامی ہجوم کو مذہب کا ٹیکہ لگا کر سن کرنا نہیں آتا۔ اس لیے بابا جی کی پیشین گوئی ممکن ہے صحیح ہو۔ارے ایک بار عمران کو بھی بنا دیں وزیرِ اعظم پھر توبہ کر لیجے گا۔
بے چارہ کب سے انتظار میں ہے۔![]()
میری کوئی پیش گوئی نہیں۔
ہممم
مشکل ہے
آگے بول دیا تو کبھی نہیں بنے گا
جی۔ ہر بندہ اپنے اعمال کا خود ذمہ دار ہے۔عمران اپنی حرکتوں کا خود ذمہ دار ہے
کونسی حرکتیںمیری کوئی پیش گوئی نہیں۔ عمران اپنی حرکتوں کا خود ذمہ دار ہے
مطبل یہ تھا کہ میری کوئی پیش گوئی نہیں۔ اب نہیں کرتا کہ پوری ہی ہوجاتی ہے ٹرمپ کے بعد۔ سیاست سے تائب ہوںکونسی حرکتیں
عمران کو وزارت عظمیٰ کی نہیں ملک کو تحریک انصاف کی ضرورت ہے۔ عمران جائے بھاڑ میں۔ارے ایک بار عمران کو بھی بنا دیں وزیرِ اعظم پھر توبہ کر لیجے گا۔
ٹرمپ کی پیشگوئی تو پیر صاحب نے بھی کی تھی۔مطبل یہ تھا کہ میری کوئی پیش گوئی نہیں۔ اب نہیں کرتا کہ پوری ہی ہوجاتی ہے ٹرمپ کے بعد۔ سیاست سے تائب ہوں
مصباح کا ٹاس جیت کر باولنگ کا فیصلہ
ہر ٹیم چیسنگ کی طرف ہی جارہی ہے فی الحال،ویسے ہمارے شہزادوں کے لیے یہ بہتر بھی ہے کیونکہ انٹرنیشنل کرکٹ میں جب بھی شہزادوں کو چیس کرنا پڑتا ہے،بات ان کی پہنچ سے باہر نکل جاتی ہے۔سمائلسغلط فیصلہ ہے
وہ تو ہر صورت میں نکل جاتی ہےہر ٹیم چیسنگ کی طرف ہی جارہی ہے فی الحال،ویسے ہمارے شہزادوں کے لیے یہ بہتر بھی ہے کیونکہ انٹرنیشنل کرکٹ میں جب بھی شہزادوں کو چیس کرنا پڑتا ہے،بات ان کی پہنچ سے باہر نکل جاتی ہے۔سمائلس