درد سہنا ہے اور نالہ و فغاں سے بھی ممانعت ہے
رونے کا ذکر نہیں ہے اس میں تو گویا کھل کے رو سکتے ہیں لیکن سید صاحب کو درد سہہ کر نالہ و فغاں سے بھی منع کیا گیا ہے تو آپ کوئی ایسی دوائی تجویز کریں کہ سانپ بھی مر جائے لاٹھی بھی نہ ٹوٹے۔
ڈاکٹرعامر شہزاد
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top