مبارکباد واپسی مبارک

محمد وارث

لائبریرین
سب کو واپسی مبارک جناب۔
غزنوی و زیدی صاحبان کے علاوہ فاخر رضا اور سید عمران صاحبان کی معطلی بھی ختم ہو گئی ہے، پروفائل سے تو یہی علم ہو رہا ہے، سو سب کو دوبارہ سے خوش آمدید۔
 
آخری تدوین:

ربیع م

محفلین
بحال ہونے والے اراکین سے پوچھا جانا چاہئے کہ یہ دن کیسے گزرے ؟
اور کچھ توبہ تائب بھی ہوئے یا نہیں ؟
 

یاز

محفلین
ہماری جانب سے بھی سب معطلینِ محفل کوعارضی تعطل کے بعد بخیریت واپسی پہ خوش آمدید و نیک خواہشات وغیرہ ۔
 

وجی

لائبریرین
:atwitsend: اتنے لوگ معطل تھے ؟؟
ہمیں :confused2: خبر ہی نہ ہوئی :idontknow:
محفل کے محترم :cool2:تھانیداروں سے :notworthy:درخواست کرنی پڑے گی کہ کوئی :sarcastic:فہرست تیار کرکےلگانی چاہیئے محفل میں ۔
 
Top