پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹیسٹ۔۔

محمداحمد

لائبریرین
آپی اب تو اللہ کے فضل سے صورت ِ حال کافی بہتر ہو گئی ہے ۔۔ اب تو میں دل کھول کے پاکستانی بیٹنگ کے لیے دُعا ئیں کر رہا ہوں :)

جناب آپ کی دعائیں قبول نہیں ہوتیں۔ ویسٹ انڈیز کے لئے ہی بد دعا کر دیتے۔ :)

محمد عامر آؤٹ ہو گئے ہیں۔
 

محمداحمد

لائبریرین
پاکستان کی 'سیسہ پلائی' دیوار کو بھی دشمنوں کی نظر کھا گئی۔۔!

اب نہ جانے سیسہ ٹھیک نہیں تھا یا نظر ہوتی ہی ایسی چیز ہے۔ :)
 

ابن توقیر

محفلین
حالات و واقعات اور جذبہ ایثار کو مدِنظر رکھتے ہوئے اس میچ کو اگر ویسٹ انڈیز کے نام کیا جائے تو اس کے فوائد میں سے ایک بڑا فائدہ یہ بھی رہے گا کہ تینوں فارمیٹ میں کلین سوئیپ کرکے جو لوگوں کی نظروں میں آجانا تھا، اس سے بچ جائیں گے۔

دل کو بہلانے کے لیے
 
Top