پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹیسٹ۔۔

محمداحمد

لائبریرین
بھائی لوگوں سے درخواست ہے کہ 'دعائیں' دھیان سے نام لے کر کیا کریں۔

اظہر کے علاوہ باقی سب جا رہے ہیں۔ :)
 

عثمان قادر

محفلین
ابھی بھی وقت ہے نواز (شریف) تلاشی دے دے تو حالات بہتر ہو سکتے ہیں ۔۔۔۔
ویسے مجھے لگتا ہے نواز وہ کھلاڑی ہے جو اپنی باری کیلئے ساری ٹیم کے آؤٹ ہونے کی دعائیں کرتا ہے ۔۔۔۔
 
بھائی لوگوں سے درخواست ہے کہ 'دعائیں' دھیان سے نام لے کر کیا کریں۔

اظہر کے علاوہ باقی سب جا رہے ہیں۔ :)
میرے کولوں قسم چُکا لوو ۔۔ اظہر علی نے کھیل بھی جانا ہے اور پاکستان نے ہار بھی جانا ہے ۔۔ (دوسری بات پہ میرے منہ میں خاک اور پہلی پہ بھی ) :D
 

عثمان قادر

محفلین
۔۔
ہو نا ہو یہ منحوسیت اظہر علی کی پھیلائی ہوئی ہے وہ چاہتا ہے کہ ساری ٹیم اونے پونے رنزوں آؤٹ ہو جائے اور اس کے 44 رنز ناٹ آؤٹ اس کی کھوئی ہوئی عزت واپس لے آئیں
 
۔۔
ہو نا ہو یہ منحوسیت اظہر علی کی پھیلائی ہوئی ہے وہ چاہتا ہے کہ ساری ٹیم اونے پونے رنزوں آؤٹ ہو جائے اور اس کے 44 رنز ناٹ آؤٹ اس کی کھوئی ہوئی عزت واپس لے آئیں
ایک ہور ووٹ ساڈا ۔۔ شہزادے لگے او سر ۔۔ سیم سیم فیلنگز :D
 
اچھا سوری باجی ۔۔۔۔
ماہا پاپ ہو گوا ہم سے ۔۔۔۔۔
نواز حکومت نے کون کون سے اچھے فیصلے عوام کے حق میں کئیے ہیں اگر گنوانے لگی تو آنکھیں باہر آ جائیں گی آپ کی .
کبھی سیون اپ بوتل پی ہے اگر پی ہے تو ٹھیک ہے ایک میرے لیے بھی منگوا لیں :laughing:
سیون اپ پینے کے بعد جو ڈکار آتا ہے وہ بھی نواز حکومت کی مہربانی ہے :laughing::laughing:
 

محمداحمد

لائبریرین
اندھیر ہونے کے کچھ دیر بعد اندھیرا بھی چھا گیا۔ اور میچ برخاست کر دیا گیا۔ :)

31 رنز کی برتری حاصل ہوگئی ہے پاکستان کے چار کھلاڑی آؤٹ ہو چکے ہیں۔ کل کا پہلا سیشن اہم ہوگا۔
 
Top