سیدہ شگفتہ
لائبریرین
کیا آپ زیک بھائی کی نمائندگی کر رہے ہیں؟۲۰۱۶ - ۱۹۴۷ = ۶۹
جب بتی آئے تو چیک کر لیں
کیا آپ زیک بھائی کی نمائندگی کر رہے ہیں؟۲۰۱۶ - ۱۹۴۷ = ۶۹
جب بتی آئے تو چیک کر لیں
اتنا تو معلوم ہے کہ 14 اور 15 اگست کی درمیانی شب کو ہوا تھا، اب یہ نہیں معلوم کے تاریخ 14 تھی، یا 15 ہو گئی تھی۔آزادی اور قیام پاکستان کا باقاعدہ اعلان کس وقت ہوا تھا؟ کس تاریخ کو اور کتنے بجے؟
یہ بھی اچھا نکتہ ہے۔چودہ اگست سینتالیس کو پاکستان وجود میں آگیا تھا۔سو کوئی کہے کہ اس نے 14 اگست کو آزاد ہوتے ہی ایک جشن منایا تو بجا ہے ۔آج اس کا ستر واں 70جشن ہو سکتا ہے ۔ یہ اختلاف بھی بجا ہے کہ کوئی کہہ سکتا ہے آزادیکا جشن ایک سال بعد منانا شروع کیا۔نہیں یوم آزادی کے حساب سے بھی 69 کہ 14 اگست 1947 کو پاکستان آزاد نہ تھا بلکہ موجود ہی نہ تھا۔
شاید زیک بھائی کے علم میں ہو۔اتنا تو معلوم ہے کہ 14 اور 15 اگست کی درمیانی شب کو ہوا تھا، اب یہ نہیں معلوم کے تاریخ 14 تھی، یا 15 ہو گئی تھی۔
۱۶ جولائی کو برطانوی پارلیمان سے آزادی ایکٹ پاس ہوا تھا جسکے مطابق خودمختاری ۱۵ اگست کو ملنے تھی مگر لارڈ ماؤنٹ بیٹن دونوں ممالک کی تقریب میں شامل ہونا چاہتے تھے یوں پاکستانیوں نے ایک دن قبل ۱۴ اگست کو یوم آزادی منا لیا۔ اگلے روز صحیح تاریخ پر بھارت نے جشن آزادی منایا۔آزادی اور قیام پاکستان کا باقاعدہ اعلان کس وقت ہوا تھا؟ کس تاریخ کو اور کتنے بجے؟
یہ وہ برطانوی ایکٹ ہے جسکی بنیاد پر بھارت اور پاکستان کو آزادی ملی تھی۔ برطانوی جمہوری ایوان نے اسکی منظوری دی تھی۔شکریہ
اتنی لمبی تحریر پڑھنے کی سزا ایک چھوٹا سا سوال کیا تھا
چلیں پڑھ کے دیکھتے ہیں۔
یہ بھی اچھا نکتہ ہے۔چودہ اگست سینتالیس کو پاکستان وجود میں آگیا تھا۔سو کوئی کہے کہ اس نے 14 اگست کو آزاد ہوتے ہی ایک جشن منایا تو بجا ہے ۔آج اس کا ستر واں 70جشن ہو سکتا ہے ۔ یہ اختلاف بھی بجا ہے کہ کوئی کہہ سکتا ہے آزادیکا جشن ایک سال بعد منانا شروع کیا۔
البتہ سالگرہ شاید بہر حال انہترویں 69 ہی ہوگی ۔۔۔کیا خیال ہے؟
اس سال ۴ جولائی کو امریکہ کا دو سو چالیسواں یومِ آزادی منایا گیا تھا۔یومِ تاسیس 70واں ہی کہلائے گا۔ ساگرہ 69ویں
پڑھنا کبھی سزا نہیں ہوتا۔شکریہ
اتنی لمبی تحریر پڑھنے کی سزا ایک چھوٹا سا سوال کیا تھا
چلیں پڑھ کے دیکھتے ہیں۔
یعنی پہلا یوم آزادی۱۶ جولائی کو برطانوی پارلیمان سے آزادی ایکٹ پاس ہوا تھا جسکے مطابق خودمختاری ۱۵ اگست کو ملنے تھی مگر لارڈ ماؤنٹ بیٹن دونوں ممالک کی تقریب میں شامل ہونا چاہتے تھے یوں پاکستانیوں نے ایک دن قبل ۱۴ اگست کو یوم آزادی منا لیا۔ اگلے روز صحیح تاریخ پر بھارت نے جشن آزادی منایا۔
بے شکپڑھنا کبھی سزا نہیں ہوتا۔
برطانوی ایکٹ کے مطابق ۱۵ اگست سے پہلے قانونی طور پر آزادی ملنا ممکن نہیں تھا۔ البتہ آزادی کی تقریبات ۱۴ اگست کو لارڈ ماؤنٹ بیٹن کیساتھ منائی گئی تاکہ اگلے روز وہ دہلی جاکر بھارت کیساتھ تقریبات میں بھی شامل ہو سکیں
ایموجی موجود تو ہیں یہاںdif-tor heh smusma
(یہاں ایک ایموجی بھی ڈالنی تھی مگر حیف ہو زینفورو پر کہ اس کی سپورٹ نہیں ہے)