پیرو کے پہاڑ، کھنڈر، دریا اور جنگل

زیک

مسافر
زیک ! سب سے چھوٹا پرائمیٹ ہے تو تصویر بھی سب سے چھوٹی کردی ۔یہ کیوں بھئی۔
سب سے چھوٹا بندر ہے۔ ایک قسم کا لیمر اس سے بھی چھوٹا ہوتا ہے لہذا وہ سے سے چھوٹا پرائمیٹ ہوا۔

یہ بندر درخت پر کافی اوپر اور اندھیرے میں تھا۔ دوربین سے خوب دکھتا تھا مگر تصویر میں واضح کرنے کے لئے اسے کراپ کیا۔
 
Top