اردو ادب میں خاتون شعراء کا فقدان

عثمان

محفلین
براہ راست سوال کرنے کی معذرت، مگر محفل کے کسی مذہبی یا سیاسی دھاگے پر آپ جب اپنی بصیرت کا مظاہرہ کرتی تھیں تو اس وقت عام حضرات اور موڈ "حضرات" کا ری ایکشن کیسا ہوتا تھا؟ اتنی عام سی مثال ہے کہ اس محفل پر اب تک کل کتنے ایڈمن مرد حضرات آئے ہیں اور کتنی خواتین؟ ظاہر ہے کہ یہاں وہی بہانہ سامنے آئے گا کہ عورتوں کو امور خانہ داری سے نجات نہیں ملتی، کوئی وقت دینے کو تیار نہیں ہوتی، وغیرہ وغیرہ۔ اس سے زیادہ کچھ کہا تو ظاہر ہے کہ مجھے یا تو جواب دینے سے روک دیا جائے گا، بین کر دیا جائے گا یا پھر ملائم سی وارننگ تو ضرور ہی آ جائے گی
یہی وجہ ہے کہ عورت کو انہیں چیزوں تک محدود رکھنے کی کوشش کی جاتی ہے جہاں مرد کی مردانگی کو نیچا دکھانا ممکن نہ ہو۔ جہاں عورت کو نیچا دکھانے کے لیے کوئی دلیل نہ ہو تو روایات، مذہب اور ثقافت مرد حضرات کی مدد کو پہنچ جاتے ہیں۔ ادب بھی ہم جیسے انسان ہی پیدا کرتے ہیں نا
اس مراسلے سے یہ تو معلوم ہوا کہ آپ کی ناراضگی انتظامیہ سے ہے۔
خواتین محفل میں مقبول موڈریٹر رہی ہیں۔ اب فی الوقت انتظامیہ کی تعداد ہی غالباً دو افراد پر مشتمل ہے تو کیا کہا جائے۔
نیز محفل میں فعال خواتین اراکین کی تعداد فعال حضرات کی نسبت کافی کم رہی ہے تو ظاہر ہے چناؤ کے لیے گروہ بھی تو مختصر ہی ہوگا۔
 
صائمہ شاہ

مگر کیا روئیے ہمیں اپنی ذہنی نشونما سے روک سکتے ہیں ؟؟ میں ملائم سی وارننگ سے لے کر جارحیت اور تضحیک تک کا مقابلہ کرتی آئی ہوں کیونکہ اگر مجھے ہجوم کی ہاں میں ہاں ملانی نہیں آتی بلکہ صحیح کو صحیح اور غلط کو غلط کہنے کی مشق جاری رکھنی ہے تو یہ روئیے ہی میرا امتحان ہیں ۔ میں نے اپنی انفرادیت نہیں کھوئی اس کے برعکس میں نے یہیں محفل میں خواتین کو ہی گھریلو تشدد کے حق میں دلائل دیتے دیکھا اور ایک اچھی دوست نے تو یہاں تک بھی مشورہ دیا کہ آپ ایسے دھاگوں پر مت جایا کریں جہاں بحث ہوتی ہے مناسب نہیں لگتا آپ کا ایسے بحث کرنا :) تو مسئلہ سارا یہ ذہنیت ہے جو عورت کو صرف ایک خاص سانچے میں ڈھلی پروڈکٹ کے طور پر ہی قبول کر سکتی ہے اور اسکی ذمہ داد خود یہی خواتین بھی اتنی ہی ہیں ۔
 
قیصرانی

لائبریرین

یا حیرت، آپ کی سوئی ابھی تک وہیں اٹکی ہے کہ میری ناراضگی کی کیا وجہ تھی؟
 
قیصرانی

لائبریرین
مگر کیا روئیے ہمیں اپنی ذہنی نشونما سے روک سکتے ہیں ؟؟ میں ملائم سی وارننگ سے لے کر جارحیت اور تضحیک تک کا مقابلہ کرتی آئی ہوں کیونکہ اگر مجھے ہجوم کی ہاں میں ہاں ملانی نہیں آتی بلکہ صحیح کو صحیح اور غلط کو غلط کہنے کی مشق جاری رکھنی ہے تو یہ روئیے ہی میرا امتحان ہیں ۔ میں نے اپنی انفرادیت نہیں کھوئی اس کے برعکس میں نے یہیں محفل میں خواتین کو ہی گھریلو تشدد کے حق میں دلائل دیتے دیکھا اور ایک اچھی دوست نے تو یہاں تک بھی مشورہ دیا کہ آپ ایسے دھاگوں پر مت جایا کریں جہاں بحث ہوتی ہے مناسب نہیں لگتا آپ کا ایسے بحث کرنا :) تو مسئلہ سارا یہ ذہنیت ہے جو عورت کو صرف ایک خاص سانچے میں ڈھلی پروڈکٹ کے طور پر ہی قبول کر سکتی ہے اور اسکی ذمہ داد خود یہی خواتین بھی اتنی ہی ہیں ۔
متفق
 
صائمہ شاہ

محفلین
اس مراسلے سے یہ تو معلوم ہوا کہ آپ کی ناراضگی انتظامیہ سے ہے۔
خواتین محفل میں مقبول موڈریٹر رہی ہیں۔ اب فی الوقت انتظامیہ کی تعداد ہی غالباً دو افراد پر مشتمل ہے تو کیا کہا جائے۔
نیز محفل میں فعال خواتین اراکین کی تعداد فعال حضرات کی نسبت کافی کم رہی ہے تو ظاہر ہے چناؤ کے لیے گروہ بھی تو مختصر ہی ہوگا۔
مقبول کا مطلب کمپلائینٹ ہوتا ہے :)
 
صائمہ شاہ

محفلین
چلئے ایسا ہی سہی۔ :)
لیکن مرد موڈریٹرز میں بھی وہ جو بہت opinionated تھے، زیادہ دیر رہ نہ پائے۔ لہذا یہ صنفی تفریق نہیں ہے۔ منتظم کو کمپلائنٹ ہونا ہی پڑے گا۔
متفق
مگر میں انتظامیہ کی نہیں صرف خواتین کی ذہنیت کے حوالے سے بات کر رہی ہوں کہ یہ مقبولیت ہی لے ڈوبتی ہے کیونکہ جہاں آپ نے اپنا اصل مطمع نظر بیان کیا وہاں مقبولیت کا گراف آٹومیٹیکلی گر جاتا ہے خواہ آپ ماڈریٹر ہوں یا عام رکن یہی سطحی معیار ہے ۔
 
قیصرانی

لائبریرین
یعنی کھل کر بات بھی اب تک آپ کا غصہ نہیں اتار سکی۔ :)
گفتگو میں جہاں سیاق و سباق کا حوالہ آ جاتا ہے تو آ جاتا ہے۔ اس میں کیسی جھجھک؟
دوسری بات یہ ہے کہ آپ جس طرح اب آن کر اس بات کو سمجھے ہیں، اسی طرح دیگر اراکین کا بھلا بھی ہوتا رہے گا کہ دہرائی جاتی رہے
 
عثمان

محفلین
گفتگو میں جہاں سیاق و سباق کا حوالہ آ جاتا ہے تو آ جاتا ہے۔ اس میں کیسی جھجھک؟
میرا نہیں خیال کہ یہ خودبخود آجاتا ہے۔
دوسری بات یہ ہے کہ آپ جس طرح اب آن کر اس بات کو سمجھے ہیں، اسی طرح دیگر اراکین کا بھلا بھی ہوتا رہے گا کہ دہرائی جاتی رہے
ارے نہیں۔۔ میں تو اب بھی پورا قصہ نہیں سمجھا۔
تاہم اب آپ دیگر اراکین سے بھلائی چھوڑ کر اپنی بھلائی کیجیے۔ :)
 
ہادیہ

محفلین
شاعری ویلے لوگوں کا کام ہے، خواتین کو ویلا ہونے کا وقت نہیں ملتا۔ :p
بچے ویلا رہنے دیں تب نا۔مردوں نے کونسا بچے پالنے ہوتے ہیں۔:p:D
شکر ہے خواتین ایسی سر دردی کم ہی پالتی ہیں بھئی اور بہت سے کام ہوتے ہیں نا۔۔۔ جیسے شوہروں کی جاسوسی:p
 
عثمان

محفلین
متفق
مگر میں انتظامیہ کی نہیں صرف خواتین کی ذہنیت کے حوالے سے بات کر رہی ہوں کہ یہ مقبولیت ہی لے ڈوبتی ہے کیونکہ جہاں آپ نے اپنا اصل مطمع نظر بیان کیا وہاں مقبولیت کا گراف آٹومیٹیکلی گر جاتا ہے خواہ آپ ماڈریٹر ہوں یا عام رکن یہی سطحی معیار ہے ۔
ہاں یہ تو ہے۔ اگر بے باکی سے اظہار رائے کرنا ہے تو عام مقبولیت پر سمجھوتا تو ہوگا۔ اگر ایک گروہ میں آپ کی مقبولیت کا گراف بڑھے گا تو دوسرے میں گرے گا۔
آپ کے متعلق اظہار رائے کروں تو میرا خیال ہے کہ آپ مقبولیت محفل میں بہت بڑھی ہے۔ بلکہ آپ کی شخصیت میں دلچسپی بھی پہلے سے بڑھی ہے۔ یہ اس گروہ میں بھی ہے جو آپ کی فکر کو پسند نہیں کرتا۔ :)
 
سچ تو یہ ہے کہ اس وقت محفل میں توازن ہے اور یہ توازن ہی صحت مند فضا قائم کرتا ہے کچھ کہنے سننے کے لئے :)
 
بہت خشکی ہے اس دھاگے میں بھئی۔ :happy:
میرا سوال ہے کہ اردو ادب میں خواتین شعراء کی تعداد بہت کم ہے اور اگر ہے بھی تو ان میں کوئی چوٹی کی شاعرہ موجود نہیں
جبکہ میرا خیال ہے کہ سب شعراء خواتین، چوٹی کی شاعرہ ہی ہوتی ہیں ماسوائے اس کے، کہ کسی نے لیڈی ڈیانہ سٹائل میں بال رکھے ہوئے ہوں:heehee:
 
آخری تدوین:
Top