کیربئین پریمئیر لیگ 2016

کرکٹ کا میلہ جزائر غرب الہند میں سجا ہوا ہے۔
میلہ سجے ہوئے ہفتہ گزر چکا۔اسکے بعد پوائنٹس ٹیبل کی حالت کچھ یوں ہے۔
13619984_10153685049307555_1210085646545172841_n.png.jpg

زیادہ فالو تو میں خود بھی نہیں کر پا رہا البتہ جہاں تک ہو سکا اپ ڈیٹس باہم محفل کی نظر کرتا رہونگا۔
 
امیگرنٹ کمیونٹئز میں کھیلا جاتا ہے مگر مزید پھیلنے کا امکان نہیں
یہ تو ہے چونکہ پچھلے تین دنوں سے فلوریڈا میں زیادہ تر شائقین امیگرنٹس ہی ہیں۔ البتہ لوکلز بھی کافی ہیں۔ خیر ابھی لمبا دور درکار ہے لیکن پھیلے گی ضرور۔
 
Top