گیارہویں سالگرہ محفلین

صائمہ شاہ

محفلین
صائمہ شاہ ان گنے چنے لوگوں میں سے ہیں جن کی خاکہ نگاری پر ہمارا دل بھی مائل ہے۔۔۔ لیکن ہم اپنے انداز تحریر کے ڈر سے خود کو اس ارادے سے باز رکھتے ہیں۔ :)
بروٹس یو ٹو ؟؟؟
محفل پر میں کبھی کسی خاص حلقے سے جڑ کر نہیں رہی اسی لئے میں ہمیشہ خود کو ان وزیبل محفلین میں شمار کرتی ہوں مجھے خوشگوار حیرت ہو رہی ہے یہ جان کر کہ آپ بھی ایسا ارادہ رکھتے ہیں :)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
دراصل یہ اندھوں میں کانا راجہ کی مثال ہے چونکہ آپ سب میرے مقابلے میں کچھ زیادہ خراب نکلے اس لیے مجھے اچھی دوست کا خطاب مل گیا :D
کچھ کہہ کر انکساری۔۔۔۔ :p کیوں کیوں۔۔۔۔ ہم کو انڈر ایسٹیمیٹ نہ کیا جائے۔۔۔ :D
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
بروٹس یو ٹو ؟؟؟
محفل پر میں کبھی کسی خاص حلقے سے جڑ کر نہیں رہی اسی لئے میں ہمیشہ خود کو ان وزیبل محفلین میں شمار کرتی ہوں مجھے خوشگوار حیرت ہو رہی ہے یہ جان کر کہ آپ بھی ایسا ارادہ رکھتے ہیں :)
بالکل۔۔۔ آئی ٹو۔۔۔ :p
ان وزیبل تو خیر کبھی بھی نہیں رہیں۔۔۔۔۔ ہم یہ دعوا بہرحال کر سکتے ہیں۔۔۔ :D
 
Top