گیارہویں سالگرہ محفلین

زیک

مسافر
ظاہر ہے کہ یورپی ایئرپورٹ پر جب لہجہ تلخ ہو اور سامنے والا دیسی، تو معاملہ فوراً سکیورٹی تک جا پہنچتا ہے۔ معاملے کو سلجھانے کے لیے جو بندہ آیا، وہ شاید ناتجربہ کار تھا یا شاید اسے میری زبان سمجھ نہ آئی ہو، بہرحال اس نے افسرِ بالا کو بلا بھیجا۔
شدید معلوماتی کہ پہلے سیکورٹی نے آپ کو پکڑا اور پھر سیکورٹی کے بڑے بھی آ موجود ہوئے۔ کہیں بات ایم تک تو نہیں گئی؟
 
صائمہ شاہ

محفلین
اس ملاقات کا حال اب لکھ ہی دیں۔
اس ملاقات کا حال یہ تھا کہ
ایک شخص اجڑے بال حالوں بے حال سلوٹوں بھری شرٹ لیے میرے مقابل کھڑا تھا ، بالوں کی پریشان حالی اور شرٹ کی سلوٹوں نے جانی پہچانی شکل کو پہچاننے سے انکار کر دیا کہ اتنی بری حالت نہیں ہوسکتی ۔ مانا کہ سنگل ہیں مگر اس حالت کا گمان نہیں تھا ۔ بہرحال موصوف سے تعارف ہوا اور ان کے بیگ کی بازیابی تک کافی کی آفر کی جو انہوں نے بلا تردد قبول کر لی اور یہاں ایک اور ذہنی دھچکا منتظر تھا میں نے سوچا مشرقی آدمی ہیں مجھے کافی لینے نہیں دیں گے ( جی اس معاملے میں بہت مشرقی واقع ہوئی ہوں ) مگر جناب نہ صرف بیٹھے دیکھتے رہے بلکہ ہاتھ تک نہ بٹایا کافی کی ڈلیوری میں ۔ ( اس مقام پر تاثر کی تو بات ہی مت پوچھیں ) اور پھر سارے راز کھل گئے کہ موصوف اب تک تنہا کیوں ہیں ۔ عادات کافی روکھی سوکھی اور مغربی نظر آئیں ۔ جینٹل مین نام کی خوبی کی کمی شدید کھلی ۔
اس کے بعد بھی ایک دو بار ان سے ملاقات رہی مگر ان کے بالوں کی پریشانی اور شرٹ کی حشر سامانی میں کوئی فرق نہیں آیا اسی آب و تاب کے ساتھ جلوہ افروز ہوتے رہے ۔
عثمان آپ نے سب سے پہلے اس احوال کی فرمائش کی تھی آپ بھی پڑھ لیجیے ۔
 
عثمان

یہ تو محض جھلکیاں معلوم ہو رہی ہیں۔ ہزار الفاظ پر کل تحریر ہونی چاہے۔ مناظر اور گردوپیش کی تفصیل کے ساتھ۔ :)
 
آخری تدوین:

زیک

مسافر
یہاں ایک اور ذہنی دھچکا منتظر تھا میں نے سوچا مشرقی آدمی ہیں مجھے کافی لینے نہیں دیں گے ( جی اس معاملے میں بہت مشرقی واقع ہوئی ہوں ) مگر جناب نہ صرف بیٹھے دیکھتے رہے بلکہ ہاتھ تک نہ بٹایا کافی کی ڈلیوری میں ۔
مشرقی ہونے کی وجہ ہی سے شاید آپ سے ایسا زنانہ کام کروایا ہو۔
 
زیک

مسافر
اس ملاقات کا حال یہ تھا کہ
ایک شخص اجڑے بال حالوں بے حال سلوٹوں بھری شرٹ لیے میرے مقابل کھڑا تھا ، بالوں کی پریشان حالی اور شرٹ کی سلوٹوں نے جانی پہچانی شکل کو پہچاننے سے انکار کر دیا کہ اتنی بری حالت نہیں ہوسکتی ۔ مانا کہ سنگل ہیں مگر اس حالت کا گمان نہیں تھا ۔ بہرحال موصوف سے تعارف ہوا اور ان کے بیگ کی بازیابی تک کافی کی آفر کی جو انہوں نے بلا تردد قبول کر لی اور یہاں ایک اور ذہنی دھچکا منتظر تھا میں نے سوچا مشرقی آدمی ہیں مجھے کافی لینے نہیں دیں گے ( جی اس معاملے میں بہت مشرقی واقع ہوئی ہوں ) مگر جناب نہ صرف بیٹھے دیکھتے رہے بلکہ ہاتھ تک نہ بٹایا کافی کی ڈلیوری میں ۔ ( اس مقام پر تاثر کی تو بات ہی مت پوچھیں ) اور پھر سارے راز کھل گئے کہ موصوف اب تک تنہا کیوں ہیں ۔ عادات کافی روکھی سوکھی اور مغربی نظر آئیں ۔ جینٹل مین نام کی خوبی کی کمی شدید کھلی ۔
اس کے بعد بھی ایک دو بار ان سے ملاقات رہی مگر ان کے بالوں کی پریشانی اور شرٹ کی حشر سامانی میں کوئی فرق نہیں آیا اسی آب و تاب کے ساتھ جلوہ افروز ہوتے رہے ۔
عثمان آپ نے سب سے پہلے اس احوال کی فرمائش کی تھی آپ بھی پڑھ لیجیے ۔
لگتا ہے آپ کو رانا سے لمبی چوڑی تحریر لکھنے کے اسباق لینے پڑیں گے۔
 
قیصرانی

لائبریرین

ہاتھ ہولا رکھنے کا شکریہ
 
عثمان

محفلین
اگلے جنم تک ہر روز لکھوں تب بھی ہزار نہیں ہونے والے :)
گذشتہ برس میں ہیتھرو ائر پورٹ پر موجود تھا۔ لیکن اتنے وسیع و عریض ہوائی اڈے پر آپ کو ڈھونڈنا آسان نہیں تھا۔
تاہم اب معلوم ہوا کہ سامان کی گم شدگی سے آپ تک پہنچنا ہے۔ :)
 
Top