تیار ہوجاؤ۔۔۔

زیک

مسافر
1zntqtz.jpg

اے لوو کڑیو۔ نا اے 'وی' جے تے نا اے 'دس' نے۔۔۔۔:lol:
پورے 'تری' رپیاں دا نوٹ جے:cool2:تسی ساری حیاتی نہیں ویکھیا ہونڑا۔ :winking:
فیر نہ آکھیو عیدی نہیں دتی۔:battingeyelashes:
یہ تو وہی لے گا جسے گنتی نہیں آتی۔
 
وہ جو ساتھ میں ایسے والا سمائلی بنایا ہے نا ":rolleyes:" اس کی وضاحت مانگی جائے گی... میری پیشن گوئی ہے یہ :sneaky:
ہماری عمریں تو وضاحتیں دیتے ہی گھس جاتی ہیں۔
پر فکر نشتہ ماڑا، ہن تے ہر ویلے ریڈی میڈ وضاحتاں۔
بازار سے ارزاں نرخوں پر دستیاب ہیں۔ :tongueout:
دے لاں گا:cool2:
 
محمد امین

لائبریرین

ہماری تو اب عیدی بانٹنے کی عمر ہے لیکن ہم اب اس میں بھی ڈنڈی مار جاتے ہیں :p
 
محمد فہد

محفلین
اس سے پہلے کہ رشتے دار آپ کے یہاں آئیں آپ وہاں تشریف لےجائیں ۔۔۔! کیونکہ جو دوسرے مہمان، ہمارے یہاں آتے ہیں وہ تو ہم سے اجازت نہیں لے کر آتے ۔:idontknow:

اس کے دو فائدے ہیں ایک تو آپ کا ٹائیم کچن میں کام کرنے سے بچے گا ۔۔
دوسرا یہ کہ آپ کو وہاں سے عیدی بھی مل جائے گی۔۔۔ :heehee:

اللہ تعالی آپ کو بے شمار خوشیاں عطاء کرے آمین ۔۔۔
 
آخری تدوین:

ہادیہ

محفلین
نیرنگ خیال سر جی اب جو مرضی ریٹنگ دیں اس تھریڈ کو۔:(
اور خبردار اب اگر کسی ممبر نے فی میلز کو "بہن" کہا تو۔ :oops::cautious:
ایسے بھائی ہوتے ہیں کسی نے بھی عیدی نہیں دی اور اس تھریڈ میں بھی نہیں آئے جو آئے انہوں نے بھی نہیں دی۔:(
دنیا کے نمبر ون کنجوس اس فورم میں پائے جاتے ہیں جس کو نہیں یقین وہ یہاں آکر دیکھ لے ثبوت مل جائے گا:p
 
نیرنگ خیال

ناراض ہوگئی۔۔۔ چلو یہ کچھ بہتر ہوگیا۔۔۔ مقدس سے کہو وہ بھی مجھ سے ناراض ہوجائے۔۔۔
 
ہادیہ

محفلین
ناراض ہوگئی۔۔۔ چلو یہ کچھ بہتر ہوگیا۔۔۔ مقدس سے کہو وہ بھی مجھ سے ناراض ہوجائے۔۔۔
ہاہاہا:ROFLMAO:
آپ ہر چیز میں اپنا ہی فائدہ سوچتے ہیں کوئی نہیں ناراض ۔۔:p
ایویں آپ سےتو نہیں ناراض۔آپ تو عیدسے پہلے کے غائب ہیں اور آج حاضری دے رہے ہیں۔ اور مقدس بہنا تو کبھی ناراض نہیں ہوگی آپ سے۔ اتنا مجھے معلوم ہے۔:p
 
جبکہ میرا خیال ہے کہ میں بس چند دن نہیں آیا۔
 
Top