گیارہویں سالگرہ آج میں حالِ دل سنا گزرا

اتنی زیادہ اردو آپ سب پتہ نہیں کیسے لیکھ لیتے ہیں۔ مجھ سے تو لیکھی نہیں جاتی ہے اتنی زیادہ۔ :)
یہی جملہ دس دفعہ لکھیں۔ زیادہ لکھنا آ جائے گا۔ پھر بھی نہ آئے تو پچاس دفعہ لکھیں۔ آزمودہ نسخہ ہے۔ :)
 

بھلکڑ

لائبریرین
"میں نے یہ جانا کہ گویا یہ بھی میرے دل میں ہے"
کمال مہارت سے دل کی بات زباں پہ لے آئے تابش بھائی! :) سبحان اللہ!
خلوص سے بھرپور تحریر!
بلاشبہ آپ محفل کے استادوں میں بہترین اضافہ ہیں! :)
:) :)
 
"میں نے یہ جانا کہ گویا یہ بھی میرے دل میں ہے"
کمال مہارت سے دل کی بات زباں پہ لے آئے تابش بھائی! :) سبحان اللہ!
خلوص سے بھرپور تحریر!
بلاشبہ آپ محفل کے استادوں میں بہترین اضافہ ہیں! :)
:) :)
جزاک اللہ باسم بھائی۔
لیکن سرخ کئے گئے الفاظ سراسر مبالغہ ہیں۔ استاد تو دور کی بات میں تو طالب علم بھی نالائق سا ہی ہوں۔ اور یہاں کوئی عاجزی نہیں۔ :)
 

نایاب

لائبریرین
ماشاء اللہ
اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
بہت خوبصورت تحریر
بہت سی دعاؤں بھری داد
بہت دعائیں
 

رانا

محفلین
ارے واہ تابش بھائی آپ بھی شاعری کے زخم کھا کر یہاں آئے تھے۔:) تبھی یہاں اتنی جلدی دل لگ گیا کہ یہاں تو اس مرض کی دوا اتنی وافر مقدار میں ہے کہ بندے کو کہیں اور جانے کی ضرورت ہی نہیں رہتی۔ بہت عمدہ اور ہلکے پھلکے انداز میں تحریر لکھی ہے آپ نے۔ محفل کی سالگرہ پر تو کافی رونق لگادی آپ احباب نے۔ بہت دعائیں۔:goodluck:
 

ہادیہ

محفلین
شکر ہے آپ نے حال دل سنایا ہے۔ شاعری کے علاوہ۔:p
بلاشبہ بہت ہی زبردست عمدہ انداز تحریر:applause:
محفل کے ساتھ محبت کا اظہار(y):applause:
نایاب بھیا کی طرح "بہت دعائیں سر جی"
 
Top